ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی تمھارے قدم بڑھے نہ کبھی ہماری جھجک گئی ۔۔۔
میں ریـــزہ ریــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چُنے گا اور کِتاب کر دے گا
مُجھے یقین ہے کہ اِک روز میرا چارہ گر
اداس روح کو پھر سے تازہ گــلاب کر دے گا
تیرے نہ ہونے کے باوجود تجھے کھونے سے ڈرتا ہوں
پاگل سا ہے پیار میرا صرف تجھی سے کرتا ہوں 🌿
یہ اُداس اُداس پِھرنا
یہ کسی سے نہ ملنا
یونہی بے سبب تو نہیں
کوٸی سانحہ تو ہوا ہوگا 😭😭
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِس کو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
رُوبرُو عِشق ہو , اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا
نظر نواز نظاروں میں جی نہیں لگتا
وہ کیا گئے کہ بہاروں میں جی نہیں لگتا
نہ پوچھ مجھ سے ترے غم میں کیا گزرتی ہے
یہی کہوں گا ہزاروں میں جی نہیں لگتا
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری
آپ____عینک اتار کر رکھ دیں
ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے❤
آئینہ دیکھ کر حساب لگایا میں نے😞
واللہ ! یہ محبت حُلیہ بگاڑ دیتی ہے💔
زِندگی، ڈھیر تَقاضوں کا بَھرم رَکھتی ہَے
مَیں گُزَارُوں ، نہ گُزَارُوں ، یہ گُزَر جائے گِی...!
،،اُس کے رخسار کے ڈمپل نے قیامت کر دی_____🌹💙
اک چھوٹے سے بھنور میں دل ڈوب گیا_____🌹💙
الوداع دسمبر 🍁
اگلے سال میں پتا نہیں کہاں ہوں گی، کس جگہ ہوں گی، دنیا میں ہوں گی بھی یا نہیں ہوں گی
لیکن دسمبر کا انتظار ضرور رہے گا ہر سال کی طرح کیونکہ دسمبر ایسا مہینہ ہے جسے بھلایا جائے بھی تو بھلانا ناممکن ہے۔۔۔
دسمبر یعنی بدلتا ہوا موسم
بدلتا ہوا سال
بدلتے ہوئے لوگ
بدلتا ہوا وقت
بدلتی ہوئی زندگی
💔💔*نبھانا نہیں ہوتا تو رشتے مت بناؤ .........*😓😓
💔💔
*کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے آپکے ٹائم پاس کے چکر میں 💔💔😓😓😓😓💔❤🩹❤🩹,
*ضبط کی آخری منزل پہ کھڑا شخص ہوں میں*
*اس سے آگے میری آنکھوں نے پگھل جانا ھے 🖤🙂🥀*
_*میں نے اُسے کئی بار اپنا ڈر بتایا کے مجھے لگتا ہے کہ تم مُجھے چھوڑ جاو گی، بنا کُچھ کہے دور ہو جاو گی، دُنیا بہت تیز ہے ہر کسی پر اعتبار ناں کرنا اور وہ جھلی یہی کہتی تھی کے ایسا کبھی نہیں ہو گا۔*_
*_اور پھر ہوا وہی جس کا مجھے ڈر تھا_*😰💔
چھوڑ کر تیری گلی، چین کہاں لیتا ہُوں
جسم میرا ہے یہاں، سانس وہاں لیتا ہُوں
لوگ حیرت سے وہاں دیکھنے آتے ہیں مجھے
فخر کے ساتھ تِرا نام جہاں لیتا ہُوں
روشنی بھی جو دیا کرتے تھے شامِ ہجراں
ان چراغوں سے میں اب صرف دُھواں لیتا ہُوں
اُس کی وعدہ شکنی سے وہ ہُوئی ہے عبرت
نہ زباں دیتا ہُوں میں اب نہ زباں لیتا ہُوں
کیا وفا اُس نے کِسی ایک سے بھی کی ہے قتیل
میں ذرا جا کے رقیبوں کا بیاں لیتا ہُوں
*درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو*❤🔥
*ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں*......😕🔥
👑
💔ان بارشوں سے کہہ دو میرے گاؤں میں نہ آئیں🙏
🙏ابھی ابھی تو سلائے ہیں میرے درد نہ جگائیں🥀
💔ساری رات یوں نہ برسیں کہیں ہم تڑپ کے مر نہ جائیں🥀
💔میری موت کا سن کے آنے والے
کہیں کچے رستوں پہ پھسل نہ جائیں.💔🙂
🙏💔💔🙏
*کسی کو اپنی محبت کے لئے اپنے ساتھ پابند کرنے کی بجائے اسے اس کی چاہت کے لئے آزاد کر دیجئے وہ آپ کا ہے تو کہیں نہیں جائے گا اگر آپ کا نہیں تو ساتھ رہ کر بھی آپ کا نہیں*✨♥️💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain