ترے بغیر ترے ساتھ ، ایک جیسے تھے
ہجر و وصل کے لمحات ایک جیسے تھے
پھر ایک دن وہ سحر خیز میرے پاس آیا
وگرنہ میرے بھی دن رات ایک جیسے تھے
نہ چاہنے پہ بھی اک دوسرے کے ہو گئے
دعا الگ تھی مگر ہاتھ ایک جیسے تھے
بچھڑنے والے کسی اور کا کہا مت مان
کہ تیرے میرے خیالات ایک جیسے تھے
پھر اس کے بعد خبر آئی وہ بہت خوش ہے
جدا ہوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے
تیرے ساتھ لاہور کی چائے آئے ہائے،،،،،،،،،،آئے ہائے،،،،،🖤
ﯾــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿــــﮟ، ﯾــﮧ ﺗﺒــــﺴﻢ، ﯾــﮧ ﻣﺴــــــﺖ ﻧــــﮕﺎہیــــں،
ﺍﺳﮯﮐﮩﻨﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮬﻮ، ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
تیری عزت پہ بات آئی تو۔۔
میں محبت بھی مار ڈالوں گا 💔
چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں ؟؟
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں 🙂
💞
آخر اب کس کی بات مانوں میں
جو ملا اس نے لاجواب کیا
تجھے ہم اپنے تعارف میں کیا کہیں پیارے ؟
ہمارے واسطے لوگوں نے جان دی ہوئی ہے
😒🖤
گڑگڑا آئی تھی میں اپنے گھر والوں کے سامنے
کچھ نہیں چاہیے وہ شخص میرا ہونے دو
مرشد میری تو منتیں بھی ابھی باقی تھی🌚
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے 💔🔥💔
😭
اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ__!!!
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل میراخُلاصَہ__!!!
#رخسار کا پتہ نہیں، #آنکھیں تو خوب ہیں ۔۔۔!!!
دیدار ابھی #نقاب سے آگے نہیں بڑھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !!!
,, ہر کسی کو راس آ جائیں
___ اتنے عام تو نہیں ہم 🔥🔥
🔥
#جوگی
#Social_Message
مُجھے میرے بزرگوں نے سکھایا تھا کہ " کر بھلا سو ہو بھلا "
پر آج کے زمانے نے سکھایا ہے کہ " کر بھلا سو کھا کھلا (جوتا) " 🙂
آج کسی کے ساتھ بھلا کر لو تو وقت آنے پر سب سے پہلے وہی ڈسے گا آپکو، آپ اگر عزت کرتے ہیں تو آپ کی اوقات کا پیمانہ گرا دیا جاتا ہے..
لیکن یقین جانیں بزرگ کبھی غلط نہیں کہتے، آپکو ، مُجھے ہماری اچھائی اور نیکیوں کا صلہ ضرور ملے گا، آپ بزرگوں کی سکھائی ہوئی اچھائی نبھاتے جائیں، اور زمانے کو اُسکی برائی نبھانے دیں..🙂
#شکریہ
#Dont_Follow_Me
*_ﻣﺴﺌﻠﮧ ' ﺳﺎﺭﺍ ' ﺍُﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ_*
*_ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ_*☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کے ٹال دوں، لیکن
نمی آنکھوں کی کہتی ہے کہ مجھے تم یاد آتے ہو...!!!
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا؟
گر چھپائیں تو کون پوچھے گا؟
ہم تو وہ ہیں، کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا!🌚💔🔥
سچ کو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی
جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے
یادوں میں نہیں کچھ تیرے سوا تو یاد نہ آیا کر
برباد ہوجائے میری ہستی تو یاد نہ_____ آیا کر
دُکھ تو یہی ہے اُس سے کنارا نہیں ہوا
جو شخص لمحہ بھر بھی ہمارا نہیں ہوا
میں کیا کسی کے ساتھ چلوں گا تمام عمر
میرا تو اپنے ساتھ گزارا نہیں ہوا
جس شخص کے لئے مجھے ٹھکرا گئے ہو تم
میں نے سنا ہے وہ بھی تمہارا نہیں ہوا
خوابوں کے ٹوٹنے سے بدن ٹوٹنے تلک
وہ دکھ بتا جو ہم نے سہارا نہیں ہوا
کیسے مقام عشق پہ پہنچے ہوئے ہیں ہم
ہارے ہیں جان اور خسارا نہیں ہوا
احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر
اپنا تو ایک شخص بھی سارا نہیں ہوا
تمام عمر یہی دکھ رہا مجھے
میں کیوں کسی کو جان سے پیارا نہیں ہوا
لال چوڑیاں لگتی ہیں اسکے گورے بازو پہ ایسے😍
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain