تیری محفل سے اٹھے کسی کو خبر نہ تھی
بس تیرا مڑ مڑکر دیکھنا ہمیں بدنام کر گیا۔
نہ جانے کس کے مقدر میں لکھے ہو تم
سچ تو یہ ہے کہ امیدوار ہم آ ج بھی ہیں۔
وہ چپ رہتا تھا پر نگا ہیں بو لتی تھیں سا غرؔ
کچھ لو گ چپ رہ کر بھی دل جیت جاتے ہیں۔
میرے دل کی تسلّی کے لئے فقط اتنا کا فی ہے
ہو ا جو تم کو چھوُ تی ہے میں اُ س میں سانس لیتا ہوں۔
تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پہ تھا
بات ذرا سی تھی مگر دل پہ لگی بہت۔
وہ میری رُو ح کی چا در میں آ کے چھُپ گیا ایسے
کہ رُو ح نکلے وہ نکلے ،جب وہ نکلے تو رُو ح نکلے۔
ہما ری بے خو دی کا حا ل وہ پو چھے اگر
تو کہنا کہ ہو ش صرف اتنا ہے کہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔
انکا ر جیسی لذت اقرار میں کہاں
بڑھتا عشق غا لب ؔ اس کی نہیں نہیں سے۔
تھو ڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے ورنہ
اتنا وقت صر ف دل تو ڑنے کے لئے کون بر باد کرتا ہے۔
مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجئے
مرشد ازالا کیجئے دعائیں نہ دیجئے
*اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫*
💔
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥
کبھی فرصت ملے تو دیکھنا_🔥
میرے خطوں میں اظہارمحبت بھی تھا__🥀
خاک اڑا کر گلیوں کی اب آخر کار
لوٹ کے اپنا گھر جانا تو بنتا ہے
سوگ منانا ٹھیک نہیں پر کم از کم
بچھڑ کے تجھ سے مر جانا تو بنتا ہے
🔥😇💯🤕
مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں،
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا،
🌹🥀🥀
فطرت کا تقاضہ ہے ، نہیں عشق تماشہ سائیں
آدم کو رلا دیتی ہے _____حوا کی جدائی👌💯
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
اپنے کردار پہ ڈال کر پردہ اقبال
ہر شخص کہتا ھے زمانہ خراب ھے
*مرشد زمانہ منافقت کی زٙد میں ہے*
*مرشد ہمارے اپنے بھی پکڑ میں آگئے!*
تصویر میں ساتھ کھڑے ہونے والوں میں
اور تکلیف میں ساتھ کھڑے ہونے والوں میں فرق ہوتا ہے
لال چوڑیاں لگتی ہیں اسکے گورے بازو پہ ایسے😍
جیسے چاند پہ رکھ دئیے ہوں کچھ پھول گلاب کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain