سیکھا جو زمانے کا طرز کلام میں نے
زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم
🔥💯
باز آجاؤ تم شرارت سے
میرے ہاتھوں میں چائے کا کپ ہے
__مرشد_____💔
اُتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں ا س قدر
جن کو دل سے نکا لو تو تو جان نکل جاتی ہے۔
ہزاروں کام ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر وہ شخص ایسا ہے کہ پھر بھی یا د آ تا ہے۔
اُسے کہہ دو اپنی حفا ظت کیا کرے اے دوست!
بے شک سانس اس کی ہے پر جان تو میری ہے نا۔
لکھتا ہوں تو تم ہی اُتر تے ہو قلم سے
پڑ ھتا ہوں تو لہجہ بھی تم،آ واز بھی تم۔
جو لا حا صل ہو تے ہیں ان سے محبت نہیں
عشق ہو جاتا ہے۔
ہم نے محبت چھو ڑ دی لیکن
محبت نے ہم کو کہیں کا نہ چھوڑا۔
دل کو تیری چا ہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تم سے بچھڑ جا نے کا ڈر بھی نہیں جا تا
وہ مروّت سے ملا ہے تو جُھکا دوں گا گردن
میرے دُشمن کا کو ئی وار خا لی نہ جا ئے
اُسے ترا شا کے ہیرا بنا دیا ہم نے فرازؔ
مگر اب یہ سو چتے ہیں اُسے خریدیں کیسے
میرا اُس شہرِ عدا وت میں بسیرا ہے جہاں
لو گ سجدوں میں بھی دُو سروں کا بُرا سو چتے ہیں
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
کتنے طُوفان مجھے دیکھ کے رُخ موڑتے ہیں
مجھ پہ ماں تیری دُعاؤں کا اثرہے کِتنا۔
گھر میں اِک اَن پڑھ بوڑھی
میرا دِل ، پڑھ لیتی ہے۔
ﺟﮭﺎﮌﻭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﮰ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﺳﮯﮐﮩﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ
ﺑﯿﻠﭽﮧ ﺑﻨﻮ
ﺍﻭﺭ ﺍﭨﮭﺎ ﭘﮭﯿﻨﮑﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺟﯿﻨﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
اجنبی کہیں پھسل ہی نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
ہو سکے تو اپنی یادوں کو روک لو میرے شہر میں بارش کا سماں ہے
آنسوؤں کی محفل کو
لوگ بارش کہتے رہے
اک راز ہے تیری یاد میں
چپکے سے آکر چلی جاتی ہے
بن بادل گرجے یوں ہی جیسے
بارش اتر آتی ہے ۔
سنا ہے بہت بارش ہے تمھارے شہر میں
سنو ذیادہ بھیگنا مت اگر دھول گٸ ساری غلط فہمیاں
تو بہت یاد آٸیں گے ھم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain