Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو ۔۔۔۔۔🖤
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے۔۔۔💔

Raja-Rameez
 

بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
اک عمر تک تو اس کی ضرورت بنے رھے
پھر یوں ھوا کہ اسکی ضرورت بدل گئی

Raja-Rameez
 

کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند،ستارے ہوتے
ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا،دکھ ہے یہی
کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے،ہارے ہوتے!

Raja-Rameez
 

اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤ ؀
کیسے گزاریں گے زندگی ان کے بنا____جنکے بغیراک پل بھی جینا نہیں آتا ❤️❤️_
ہم تو گزارنا چاہتے ہیں اپنا ہر پل ___اس شاعر کے سنگ❤️❤️
جس شاعر کو اپنی شاعری کے ___علاوہ کچھ کرنا نہیں آتا❤️❤️
دل تو کرتا ہے کے ____دیکھتے رہیں انہیں ہر وقت❤️❤️
جو پاگل کبھی ہم سے_____ ملنے بھی نہیں آتا❤️❤️
❤️❤️

Raja-Rameez
 

قلم سے لکھ نہیں سکتا اداس دل کے افسانے،
ہم تمہیں دل سے یاد کرتے ہیں، باقی تمہارے دل کی خدا جانے۔۔

Raja-Rameez
 

hello g everyone

Raja-Rameez
 

دسمبر تم نا جاؤ نا
ابھی لمحے نہیں بکھرے
ابھی موسم نہیں بچھڑے
میرے کمرے کی ٹھنڈک میں
ابھی کچھ دھوپ باقی ہے
میری ڈائری کے کچھ صفحے
ابھی کچھ کہہ نہیں پائے
میرے آنگن کے سب پودے
ابھی بھی گنگناتے ہیں
میرے بے جان ہونٹوں پر
ابھی مسکان باقی ہے
کسی کے لوٹ انے کا
ابھی امکان باقی ہے
دسمبر، بات ایک سن لو
سنو تم مان جاؤ نا
کے جب تک وہ نہیں آتا
دسمبر تم نا جاؤ نا!!!🖤

Raja-Rameez
 

✨اسے کہنا اس کی یاد میں بے حد اذیت ہے🖤
. ✨یا اپنے نقش دھو جائے یا میرا پھر سے ہو جائے😔

Raja-Rameez
 

ذہن میں ﺩُوں ترتیب خیال تو شعر بنے
کاغذ پر تحریر کروں، تُو بنتا ہے ،
ﺟﺐ ﺗﺎﻧﯿﺚ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﻣَﯿﮟ بنتا ہوں
اپنا جب تذکیر کروں، تُو بنتا ہے 🖤

Raja-Rameez
 

❤️تیری صورت کو نگاہوں میں بسا کر رکھوں❤️
❤️دل یہ چاہتا ھے تجھے تجھ ہی سے چُرا کر رکھوں❤️
❤️تجھے دیکھوں، تجھے چاہوں، تجھ ہی سے پیار کروں❤️
❤️تیرے رنگ روپ کو میں سب سے چھپا کر رکھوں❤️
❤️کر لوں قید اپنے دل میں تیرے جیون کو❤️
❤️تجھے میں “عشق“ کی زنجیر پہنا کر رکھوں❤️
❤️کوئی بھی جان نہ پائے تیری آنکھوں کی گہرائی❤️
❤️میں تجھے ایسی “کنول جھیل “بنا کر رکھوں❤️
❤️دل یہ کہتا ھے تیرے بعد کوئی تجھ سا نہ ہو❤️
❤️میں تجھے آخری سانس تک اپنا بنا کر رکھوں❤️

Raja-Rameez
 

♥️🌹ایک چہرہ جو میرے..... خواب سجا دیتا ھے🌹♥️
♥️🌹مجھ کو میرے ہی خیالوں میں صدا دیتا ھے🌹♥️
♥️🌹وہ میرا کون ھے.......... معلوم نہیں ھے لیکن🌹♥️
♥️🌹جب بھی ملتا ھے تو پہلو میں جگہ دیتا ھے🌹♥️
♥️🌹میں جو اندر سے کبھی..... ٹوٹ کے بکھروں🌹♥️
♥️🌹وہ مجھے تھامنے کے لئے ہاتھ بڑھا دیتا ھے🌹♥️
♥️🌹میں جو تنہا کبھی چپکے سے بھی رونا چاہو🌹♥️
♥️🌹. تو دل کے دروازے کی زنجیر ہلا دیتا ھے. 🌹♥️
♥️🌹اس کی قربت میں ھے....... کیا بات نہ جانے🌹♥️
♥️🌹ایک لمحے کے لئے صدیوں کو بھلا دیتا ھے🌹♥️

Raja-Rameez
 

صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے!!!!

Raja-Rameez
 

زمانے کے سوالوں کو، میں ہنس کر، ٹال دوں لیکن___!!
نمی آنکھوں کی کہتی ہے، مُجھے تم، یاد آتے ہو__

Raja-Rameez
 

ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں
اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں
اور ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا
وہ دیکھنے آئے تھا کہ کس حال میں ہم ہیں

Raja-Rameez
 

🌺محبت پھول ہوتی ہے _____●🌺
🌺کہو تو پھول بن جاؤں ____●🌺
🌺تمہاری زندگی کا اِک حسیں ●🌺
🌺اصول بن جاؤں__________●🌺
🌺سُنا ہے ریت پہ چل کے تم__●🌺
🌺اکثر مہک جاتے ہو_______ ●🌺
🌺کہو تو اب کے بار میں زمیں●🌺
🌺کی دھول بن جاؤں_______●🌺
🌺بہت نایاب ہوتے ہیں______●🌺
🌺جنہیں تم اپنا کہتے ہو ____●🌺
🌺اجازت دو کہ میں بھی____●🌺
🌺اس قدر انمول بن جاؤں___●🌺

Raja-Rameez
 

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی.
نظرآتاہےجو، ویسا نہیں ہوتاکوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی.
.🔥

Raja-Rameez
 

سراپا آرزو ہوں _ درد ہوں _ داغِ تمنا ہوں
مجھے دنیا سے کیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں
کبھی کیفِ مجسم ہوں ، کبھی شوقِ سراپا ہوں
خدا جانے کس کا درد ہوں __ کس کی تمنا ھوں

Raja-Rameez
 

فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہو
فرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوں
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا جھوٹی پیت ہماری ہو
فرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پر بھاری ہو
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو
فرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو💞

Raja-Rameez
 

آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے

Raja-Rameez
 

اتنا تو حوصلہ میرے جزبوں کو دے خدا💗
میں تلخیِ ٕ حیات کا شکوه نہ کر سکوں🔥
شبنم کی طرح گر کے بھی خاموش ہی رہوں💗
اور خوشبو کی طرح درد کا چرچا نہ کرسکوں"🖤