Damadam.pk
Raja-Rameez's posts | Damadam

Raja-Rameez's posts:

Raja-Rameez
 

ہیں تجربات سےبھرپور ہماری عُمریں
یہ تَجربےتوسیکھنےسےنہیں آتےنا؟
فنِ شاعری ہےبس دل کوبہلانےجیسا
زِخم تو سُننے سُنانےسےنہیں جاتےنا؟

Raja-Rameez
 

پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
.
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
.
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
.
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا...

Raja-Rameez
 

آج دور بیٹھتا ایک دوست بہت یاد آیا
اچھا گزرا ہوا کچھ وقت بہت یاد آیا💁🏻♀️
جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا😇
آج جب درد ہوا تو وہ بہت یاد آیا😢

Raja-Rameez
 

اُڑنے لگے وجود کے ذّرے ہوا کے ساتھ،
میں اِس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا.!
ڈوب گیا سورج کے ساتھ دل بھی میرا قتیل،
اتنا اُداس شام کا منظر کبھی نہ تھا.!

Raja-Rameez
 

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے
ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے

Raja-Rameez
 

تلخ کر دی ہے زندگی جس نے
کتنی میٹھی زبان ہے پیارے
ساری دنیا کو ہے غلط فہمی
کہ تو مجھ پر مہربان ہے پیارے

Raja-Rameez
 

کجھ ٹر گئے نے کجھ رہ گئے نے
کجھ ڈونگیاں سوچاں پے گئے نے
کیسے دکھ وی نہیں برداش کیتا
کجھ زخماں نوں وی سہہ گئے نے
جناں نال سکون اس دل دا سی
اوہ ہاسے خوشیاں لے گئے نے
ایتھے کوئی کسے دا اپنا نہیں
وڈے سَچیاں گلاں کہہ گئے نے

Raja-Rameez
 

رازوں سے ایک راز بتایا تھا اسکو بس
ایسا کہ رازدان کی چیخیں نکل گئیں
پہلے بڑوں نے جبر میں اک فیصلہ کیا
پھر پورے خاندان کی چیخیں نکل گئیں
اتنی جوان موت تھی، اتنی جوان موت
اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں

Raja-Rameez
 

دلِ برباد کو برباد، کہاں تک رکھتے
جانے والے تجھے ہم یاد، کہاں تک رکھتے
بڑی مشکل سے نکالا ہے، تیری یادوں کو
اپنے گھر میں انہیں آباد، کہاں تک رکھتے
❣️💯@💯❣️
کارِ دُشوار تھی، دوبارہ محبت لیکن
خود کو بیکار تیرے بعد، کہاں تک رکھتے

Raja-Rameez
 

میں وِراثت میں مِلا تھا ، مرے نا قدروں کو..
یعنی ممکِن نہیں مِل پائیں نِشانات مرے...
روز میں لوٹتا ہوں خود میں، ندامت کے ساتھ..
روز مجھ کو کہیں پھینک آتے ہیں جذبات مرے...
مجھ کو سُنیے، نظر انداز نہ کیجے صاحِب..
میرے حالات سے اچھے ہیں، خیالات مرے..

Raja-Rameez
 

جانا ٹھہرا ہے، تو آداب و سلیقے سے نکل
سانس کی گٹھڑی اٹھا، عمر کے میلے سے نکل
تُو ہتھیلی پہ دھری خاک سے بڑھ کر کیا ہے
یہ جو ہونے کا تجھے وہم ہے، ہونے سے نکل
عصر ہو جائے تو پھر دھوپ ٹھہرتی کب ہے
اب فقط لمحوں کو گن ، سال مہینے سے نکل.

Raja-Rameez
 

عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا..!!!!
ساتھ رہ کر بھی وہ اختلاف رکھتا تھا.....!!!
میں کیوں نہ داد دوں اس کے فن کی..........!!!!!!!
میرے ہر سوال کا پہلے ہی جواب رکھتا تھا.....!!!!
وہ تو روشنیوں کا....!!!!! باسی تھا مگر..........!!!!!
میری اندھیر نگری کا بڑا ھی خیال رکھتا تھا..!!
محبت........!!!!! تو تھی اسے کسی اور سے شاید...........!!!!
ھم سے تو یوں ھی ھنسی مزاق رکھتا تھا..........!!!!

Raja-Rameez
 

گلشن عشق میں دلکش وہ نظارے نہ رہے
رات باقی ہے مگر چاند ستارے نہ رہے
جاگ اٹھی پھر سے میرے دل میں تمنا لیکن
آتش ہجر میں پہلے سے شرارے نہ رہے
بھول تم کیوں نہیں جاتے ہو خدارا ان کو
جو تمہارے تھے کبھی اب وہ تمہارے نہ رہے

Raja-Rameez
 

تجھے جو سمجھ میں آتا ہے
چل....
میں وہی بات سمجھاتا ہوں
تجھے جو سوال آتا ہے
چل....
میں وہی سوال اٹھاتا ہوں
تجھے بچھڑنے کی جلدی ہے
چل......
میں بچھڑ بھی جاتا ہوں
تو ایک دلیل دے ساتھ نہ دینے کی
چل......
میں اسی دلیل کو مانتا ہوں
اتنا بتا دے صرف مجھے
ہر بار میں ہی مجرم ہوں
اک بار تو مجھ کو سمجھا دے
چل.....
پھر میں بھی خود کو سمجھاتا ہوں

Raja-Rameez
 

وَﻓﺎ ﮐﮯ ﻗَﯿﺪﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳَﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ!!
ﺑﺪَﻟﺘﺎ ﺩِﻝ ﮐﺎ ﻣﻮﺳَﻢ ﮬﮯ ﮬَﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ!!
ﮐﻮﺋﯽ ﭘَﺎ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﻮئی ﮐﮭﻮ ﮐﺮ ﻧِﺒﮭﺎﺗﺎ ﮬﮯ!!
نَئے ﺍﻧﺪَﺍﺯ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﻭَﻓﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺟِﺘﻨﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮬﯿﮟ ﺳﺒِﮭﯽ ﻣﻨﺴُﻮﺏ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮬﯿﮟ!!
ﻣُﺤﺒّﺖ ﮬﻮ ﺍَﮔﺮ ﺳﭽّﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﮐﺐ ﺑﺪَﻟﺘﯽ ﮬﯿﮟ!!

Raja-Rameez
 

تنہا بیٹھے کر میں سوچ رہا ہوں
یہ بھی نہیں پتہ کے کیا سوچ رہا ہوں
وہ ہے کسی اور کا میں یہ جانتا بھی ہوں
میں پاگل پھر بھی اسکو اپنا سوچ رہا ہوں.

Raja-Rameez
 

بھولنا میری عادت نہیں💞
یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے💞
تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ💞
اب سانس چلی جائے تو الگ بات ہے💞
وفا کرنا میرا اصول ہے💞
موت آ جائے تو الگ بات ہے💞
اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں💞
اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے 💞

Raja-Rameez
 

🥀لوگ بہت تھے پر وہ شخص ایک ہی تھا ۔۔۔🥀
❣️بھیڑ میں دنیا کی میرا عکس ایک ہی تھا ۔۔❣️
🥀دوستی ، عقیدت ، شناسائیاں تھی مگر ۔۔۔🥀
❣️عشق جس پہ کرتا رشک وہ شخص ایک ہی تھا ۔۔❣️

Raja-Rameez
 

ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ہم ﺍُﺳﯽ ﻭﻗﺖ..!!
ﺧﻮﺍﺏ ﺭﮐﮭ ﺩیتے ہیں , ﺧُﺪﺷﺎﺕ ﺍُﭨﮭﺎ لیتے ہیں..!!

Raja-Rameez
 

جدا ہونے کا اندشہ
جدا ہونے سے پہلے تھا
وہ مجھ سے انتہائی خوش
خفا ہونے سے پہلے تھا
جنوں کا دور گزرا تو وہ
مجھے بھی بھول بیٹھا!!!
نماز عشق تھا لیکن
قضا ہونے سے پہلے تھا
اور جو ایک امید ٹوٹی
میں کیسے سوچ سکتا تھا
مجھے وہ بھول جائے گا
بہت ہی باوفا وہ
بے وفا ہونے سے پہلے تھا
عشق تھا مگر قضا ہونے سے پہلے تھا🖤