مجھے پھول توڑنا پسند نہیں ہے۔۔!! لیکن میں محبت کے اظہار کے لیے تمہیں روز نئے طریقے کا آملیٹ بنا کر پیش کیا کروں گا۔۔!!! چائے بنانا تو خیر پہلے ہی میری ذمہ داری ہے۔ 💓
کچھ لوگ ایسا چاہ رہے ہوتے ہیں کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔۔۔ وہ آپ سے تعلق ختم کرنے چاہتے ہیں مگر وہ چاہتے ہیں کہ تعلق بھی آپ توڑیں اور آپ ان کو خود سے دور کریں مگر ہم ایسا نہیں کرتے وہ ہمیں ستانا شروع کر دیتے ہیں اذیت دینا شروع کر دیتے ہیں نظر انداز جیسی تکلیف سے گزارتے ہیں مگر ہم بے بس ہو چکے ہوتے ہم پھر بھی ان کو دور نہیں کر پاتے کیونکہ وہ ہماری روح میں اتر چکے ہوتے ہیں ہم ان کو دور کرنے کی بھی طاقت نہیں رکھتے کیونکہ ہمیں ان سے محبت ہوتی ہے ہا یہ سچ ہے میں محسوس کیا اسکو 💙💔
ھاں میں غصے کا بہت برا ہوں، اپنے عزیز ترین شخص کو بھی جھاڑ کر رکھ دیتا ہوں، لیکن میں محبت کرنے پر آؤں تو اتنی محبت کروں کہ تمہیں اس بات پر شک ہونے لگے کہ واقعی تم اس کے قابل ہو_؟؟ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain