سنو ھیر میں ایک وحدانیت پرست فوجی ھوں اور آپ ایک وحدانیت پرست فوجی کی محبت میں اکلوتی اور لاڈلی محبت ھو جیسے قلب واحد ھے ویسے ھی اس قلب کا مکیں ایک ھے یعنی کہ "آپ" 🌹💞💓
او میری محبوبِ من تمھیں لگتا ھے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ھو تو یہ فقط خام خیالی ھے تم میرے لاشعور کے حصار میں ھو کیونکہ تم میرے دل کی آنکھوں کا محبوب نظارہ ہو Heer💞💞