Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھـلا چـاند، ستـاروں کو کہاں دیکھے گا
روبرو عشق ہو، اور عشق بھـی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کےخساروں کو کہاں دیکھے گا
good night

RajaAyyanAli
 

التجا ہے دل کی مجھ سے دور نہ رہو
بس تم میرے پاس رہو
چاہے شکوہ کرو چاہے تم گیلہ کرو
بس تم میرے پاس رہو
💓💓💓

RajaAyyanAli
 

کسی کو مجھ سے عقیدت نہ ہوئی
تجسسس ہوا پر محبت نہ ہوئ

RajaAyyanAli
 

میں کبھی کسی کے لیئے اہم نھیں ھوتا
پھر بھی ایسا گمان کرلیتا ھوں کہ میں اسکے لیئے اہم ہوں
ایک یھی غلطی ہے کہ میں باربار دھراکر بھی نہیں سیکتا
Aa

RajaAyyanAli
 

معصوم جذبے جگا کہ دل میں سزا دیتے ہیں لوگ
بے بس کر کے ٹھکرا دیتے ہیں لوگ
اک پل میں نظروں سے گرا دیتے ہیں لوگ
ہنستے چہروں کو رلا دیتے ہیں لوگ
بھروسے کی کتنی بڑی سزا دیتے ہیں لوگ
قسمیں کھا کہ وفا کی دغا دیتے ہیں لوگ
کسی کی دنیا اجاڑ کہ اپنی کیسے بسا لیتے ہیں لوگ
اتنا آسان تو نہیں پھر کیسے بھلا دیتے ہیں لوگ
مانا زمانہ مطلبی ہے امید ان سے نہ تھی
پل میں پردہ آنکھوں سے ہٹہ دیتے ہیں لوگ
انسان کے تقاضوں میں یہ کیسا تقاضا ہے
دیکھا کہ خواب پوری دنیا جلا دیتے ہیں لوگ😓
💔💔

RajaAyyanAli
 

!روح من
" میرا دل چاہتا ہے تم میرے پاس ہو
میرے ساتھ رہو میں جب بھی اداس ہوں تم مجھ سے پوچھو
کیا ہوا ہے؟
میں بنا کچھ کہے تمہارے سینے پہ سر رکھ کے آنکھیں بند کر لوں اور سوجاؤں
تم بس میرے بال سہلاتے رہو، میں جب نیند سے اٹھوں تو تم میرے پاس ہو..۔۔۔۔۔
تو میری آرزو ہے

RajaAyyanAli
 

التجا ھے دل کی مجھ سے دور نہ رہو
بس تم میرے پاس رہو
چاہے شکوہ کرو چاھے تم گلہ کرو
بس تم میرے پاس رہو
Aa💔😔😢💔

RajaAyyanAli
 

زمین کے ہاتھ سے چاند کا ہاتھ چھوٹ گیا
رشتہ تھا اک کانچ سا جھٹ سے ٹوٹ گیا
ھوتی ھے یہ وفا کیا اعتبار ہی اب کہاں رھا
شخص تھا ایک بھانڈا زمانوں کا پھوٹ گیا
تلاش میں سچ کی نکلے تھے عیان
قدم قدم پے ملتا ھم کو جھوٹ گیا
💔💔💔💔

RajaAyyanAli
 

سنو۔
وہ کچھ تھا جو ٹوٹ گیا مجھ میں
اعتبار تھا شاید
یا شاید مان تھا تم پر
خیر جو بھی تھا اب نہیں رہا
💔

اپنا ہی سر پکڑ کے پوچھوں کہ کیا ہوا 
اپنی ہی نبض تھام کر کہہ دوں اداس ہوں 
🔥 😞💔
R  : اپنا ہی سر پکڑ کے پوچھوں کہ کیا ہوا اپنی ہی نبض تھام کر کہہ دوں اداس ہوں  - 
RajaAyyanAli
 

اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب
دولتِ حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
💓💓

RajaAyyanAli
 

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
عیان" ان نیم باز آنکھوں میں"
ساری مستی شباب کی سی ہے
Ayyan Ali 💓💓

RajaAyyanAli
 

میری نیندوں کو چھو کر تم جو سپنے یوں سجاتی ہو
ان آنکھوں کے کناروں سے آنسو کیوں ھٹاتی ھو
وفا سے پوچھ لو جاکر
بنا وعدے کے تجکو چاھا
بھت آئیں گئیں یادیں مگر اس بار تمھیں آنا
💔😞

RajaAyyanAli
 

میرے لیے دنیا میں کوئی بھی
دوسرا شخص
تم جیسا نہیں ہو سکتا
میرے روحِ من
جہاں تم ہو وہاں ہمیشہ تم ہی رہو گے
میں تمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہوں
مگر خوش نہیں رہ سکتی
میرے لیے خوشی صرف اور صرف تم ہو
❤Aa

RajaAyyanAli
 

دھڑکنیں ورد کریں تیرے ہی نام کا فقط____دل کے تاروں میں پرویا ھے تجھے تسبیح کی طرح۔۔
💖......Aa.....💖

RajaAyyanAli
 

سنو
میں تم کو اپنے لفظوں کی مالا میں پرو کر اتنا خوبصورت لکھ سکتا ہوں
کہ دیکھنے والے رشک کرینگے میری محبت پر جاناں تم تو ہو ہی واجب المحبت...

RajaAyyanAli
 

کیوں نہ اس شہر میں پھیلا دوں محبت کی وبا
تیری خوشبو کو ہواؤں کے حوالے کرکے
🖤❤️

RajaAyyanAli
 

ہر کسی کی کوئی نا کوئی ایک خواہش ایسی ضرور ہوتی ہے جسے وہ بنا سوچے سمجھے کہہ سکتا ہو کہ بس یہ پوری ہوجائے، میری بھی ایک خواہش ہے وہ خواہش "تم ہو، تمہارا مل جانا ہے"۔
❤️

RajaAyyanAli
 

تم ہو میرے تو اب ہے موسم غلام اپنا
شبنم نے لکھ دیا ہے پھولوں پے نام اپنا
⁦❤️⁩

واپسی کی تیاری..... کل روانگی... یہ 12 دن کیسے گزر گئے کچھ پتہ ھی بہ چلا
R  : واپسی کی تیاری..... کل روانگی... یہ 12 دن کیسے گزر گئے کچھ پتہ ھی بہ چلا -