مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے
خیر لگنے سے کون آتا ہے
💔.....🥺
تیرے ہاتھ شفا سب روگوں کی
میں صدیوں سے بیمار پیا
یوں ہاتھ بڑھا میں جی اٹھوں
اک معجزہ ہے درکار پیا
😑💔
ہو جائیں گے خاموش اس قدر
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی
💔😑
گُم ہو جائے تو یاد آتی ہے عام سی چیز بھی
تُمہیں بھی.. میرا خیال میرے بعد آئے گا
💔💔😑🤐
میں نے آنے نہ دیا کوئی بھی الزام اس پر
میں نے ہر اک سے کہا مجھ سے نبھائی نہ گئی
🤐😑





❤ تمھارے قدموں کی خاک لے کر
جو اپنی آنکھوں سے میں لگاؤں
تو مان لو گے..؟
مجھے محبت ہے تم سے جاناں
💞💞💞💞💞
❤ تمھاری خاطر لہو سے اپنے
میں روشنی کے دئیے جلاؤں
اندھیری راتوں میں تم کو جاناں
چراغ بن کے جو راہ دکھاؤں
تو مان لو گے..؟
مجھے محبت ہے تم سے جانا
💞💞💞
❤ تمھارا ہر درد خود پہ لے لوں
تمھارا ہر ایک غم اٹھاؤں
تمھاری آنکھوں کے اشک سارے
جو اپنی پلکوں پہ میں سجاؤں
تو مان لو گے..؟
مجھے محبت ہے تم سے جاناں
😑🤐


اے ابرِ کرم اتنا نا برس کے وہ آ نا سکیں
🥺
اور
وہ جو آجائیں پھر جم کے برس اتنا برس کہ وہ جا نا سکیں 🌧️⛈️
#appyRainySunday




کیا فائدہ مجھ سے اتنا پیار کرنے کا اور مجھے نہ سمجھنے کا، مجھے یاد نہ کرنے اور مجھے نہ ڈھونڈنے کا، میں تمہاری چیزوں میں شامل رہوں اور ان میں سب سے اہم نہ رہوں کیا فائدہ؟
😤😤😖🤐

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain