پتہ ہے جو مخلص ہوتے ہیں ناں وہ ہمیشہ آپ سے وقت مانگیں گے. وہ آپ سے ڈھیر ساری باتیں کرنا چاہیں گے اور جنہوں نے وقت گزاری کرنی ہوتی ہے انہیں فرق نہیں پڑے گا آپ ان سے زیادہ بات کریں یا تھوڑی 🥺🥺💔 ✍️ *عیان علی*
اور تُم کہتی تھی چلو پِھر سے سو جاؤ اِن آنکھوں میں نیند کہاں تھی صِرف تُمہارا اِنتظار ہوتا تھا تب میں تُم سے کہتا تھا اب آنکھ کُھل ہی گئی ہے چلو بات ہی کر لیتے ہیں اور پِھر ہم بات کرتے تھے پتہ ہے کِتنے مِنٹ سات، آٹھ مِنٹ بس تُم میسج کرتے کرتے نیند کی وادی میں چلی جاتی تھی مُجھے نہ ختم ہونے والا اِنتظار دے کر تُم مُجھے کہتی تھی نا وقت بدل گیا ہے اور میں بھی اب تو وہ بلکل بے قدر ہوگئی ہے وقت کے ساتھ ساتھ ہاں شاید سب کُچھ بدل گیا ہے نہیں بدلی تو بس ایک میری عادت نہیں بدلی اب میں تُمہارا انتظار نہیں کرتا فجر کی نماز کے بعد صِرف تُمہارے لیے دُعا کرتا ہُوں اور سوچتا ہوں تُم کِتنے بختوں والی ہو تُم سوئی ہوئی ہو اور کوئی تُمہارے لیے دعائیں کر رہا ہے تُم میری زِندگی کا وہ خسارہ ہو جو پُوری زِندگی میری کمر سیدھی ہونے نہیں دے گا...🙂🖤Aa
رات ڈھلتی تھی تو تُمہارے میسج کا اِنتظار کرنا شروع کرتا تھا آج بھی وہی کی وہی عادت ہے لیکن تُم مصروف رہتی تھی بہت مصروف موبائل ہاتھ میں رکھے تُمہارا اِنتظار کرتا تھا کہیں ایسا نہ ہو تُمہارا کوئی میسج آئے. (آج یھی روٹین ہے عادت) اور مُجھے پتہ ہی نہ چلے بار بار تُمہارا لاسٹ سِین دیکھتا رہتا تھا کبھی تو ایسا بھی ہوتا تھا تُمہارا کوئی میسج نہیں آتا تھا اور میں تُمہاری چیٹ کھول کر بیٹھا رہتا تھا اور کبھی جب رات کو تُمہارا میسج آتا اور میں فوراً جواب دیتا تو تُم پُوچھتی تھی ابھی تک جاگ رہے ہو سوئے کیوں نہیں اِس وقت میں تُمہاری مُحبت میں تُم سے جُھوٹ بولتا تھا کہ سویا ہوا تھا تُمہارے میسج سے موبائل وائبرئیٹ ہوا اور میری آنکھ کُھل گئی Continue
حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں آج سَب اَشکوں کو آنکھوں کے کِنارے پہ بُلاؤ آج اِس ہِجَر کی تَکمِیل کِیے دیتے ہیں، ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain