زمانے میں بھلا کیسے محبت لوگ کرتے ہیں
وفا کے نام کی اب تو شکایت لوگ کرتے ہیں آگ ہے بجھی بجھی اور تم لُو جلانے کی بات کرتے ہو
آنکھ ہے بھری بھری اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو
💔😑
کبھی جو خواب دیکھا تو, ملیں پرچھائیاں مجھ کو
مجھے محفل کی خواہش تھی, ملیں تنہائیاں مجھ کو
ھر طرف دھواں دھواں اور تم, آشیانے کی بات کرتے ہو
آنکھ ہے بھری بھری اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو
💔💔









اسے کہنا
میری سوچیں مچلتی ہیں
اسے لکھوں تو میرا کاغذ مہکتا ہے
میرے جذبے بہکتے ہیں
بہکتا ہے میرا دل بھی
کہ پہلے سے کہیں زیادہ
کہیں بڑھ کے بہت بڑھ کر
مجھے اس سے محبت ہے
💕💕💕

حـسـرتیں اور بھی قید ہیں دل کـے زنـدان میں 💞
ہاں مـگـر تیـری جـو آرزو ہـے الـگ ہـے سب سـے



یہ ہاتھوں پر مہندی سے
گول ٹِکیاں بنا کر اِس جدید دور میں بھی
تم کِسی رانجھے کی ہیر لگتی ہو
❤
جو چاہو کھو دو ، لیکن ایسا دل مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے ، کیونکہ یہ دل ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہو سکتی۔
❤️

میں نظر نہ آؤں اور تُو پریشان ہو جائے
🙂😗
کاش ایسی محبت تم کو مجھ سے سرعام ہو جائے
😑🤐❤️
AyaanAli
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain