India independence Day انڈین جنرل کی پاکستان کو دہمکی ہم نے ایل او سی پر تیجس میزائل ہیلی کاپٹر گاڑدیئے ہیں پشاور 8 منٹ اسلام آباد 21 منٹ لاہور 1 گھنٹے رفتار میں تباہ کرسکتے ہیں ہم جب چاہیں اور کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں 😂جواب:رکیئے جرا آؤگے اپنی مرضی سے جاؤ گے ہماری مرضی سے ویلکم ٹو مائی ہوم لینڈ ویسے ابھی نندان سے مشورا کر کے آنا😆🤓😆۔
"Yeh watan tumhara hai" has always been a deeply moving anthem and happens to be my favorite one, isn't the nation is in dire need of these reminders ? 😞 وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے It is more than lyrics 💘 وہ تو صرف عنواں تھے اصل داستاں تم ہو fouji