Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

لوگ بدلتے نہیں ہیں، یا تو ان کی آپ میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے یا پھر انہیں آپ سے زیادہ کوئی اور دلچسپ مل جاتا ہے۔
💔

RajaAyyanAli
 

اب ترستی ھیں تیری دید کو آنکھیں
اک زمانہ تھا ھم روز ملا کرتے تھے
🙂💔

RajaAyyanAli
 

ہماری خواہشیں تو دل کے باغیچے میں اُڑتی تِتلیاں ہیں کہ جِن کے رنگ کَچے، اور عُمریں مُختصر ہیں
💔

RajaAyyanAli
 

میں اُس کی زندگی کی کتاب کا
لاسٹ پیج ہوں
جس پر وہ ایکسٹرا لکھتی ہے
رَف، بے دھیانی میں
اور بے ڈَھنگ
💔

RajaAyyanAli
 

مُحسن وہ میری آنکھ سے ، اوجھل ھُوا نہ جب
سُورج تھا میرے سر پے ، مگر رات ھو گئی۔

RajaAyyanAli
 

دل والوں کا دماغ والے بڑا فائدہ اٹھاتے ہیں 🙂💔

Funny joke
R  : شادی کروں گا توصرف اسکول ٹیچر سے کیونکہ وہ مارنے کے بعد پیار بھی کرتی ہے 🙈  - 
ہو گا مشہور حسن شہزادوں کا زمانے میں۔
💕💕
مگر پہن کر وردی ہم بھی کمال لگتے ہیں۔۔
R  : ہو گا مشہور حسن شہزادوں کا زمانے میں۔ 💕💕 مگر پہن کر وردی ہم بھی کمال لگتے - 
جہاں میں پیکر حسن ھیں جلوہ گر کتنے
دل کو مگر لگا نہ کوئ تجھ سا دلنشیں۔
Aa
R  : جہاں میں پیکر حسن ھیں جلوہ گر کتنے دل کو مگر لگا نہ کوئ تجھ سا دلنشیں۔ Aa - 
آپ ہو ۔۔۔ میں ہوں۔۔۔ اور نکاح ہو
چھوٹا سا گھر ہو۔۔۔ ایک نعمت ہو اور ایک رحمت ہو
😍
#Fouji
R  : آپ ہو ۔۔۔ میں ہوں۔۔۔ اور نکاح ہو چھوٹا سا گھر ہو۔۔۔ ایک نعمت ہو اور ایک - 
Kashmir
R  : On August 15th, the children of Kashmir chant slogans of freedomw"ewill take - 
RajaAyyanAli
 

مجھ شے میڑی عمڑ مٹ پوشوو
🙈😘
میں ٹو اش کے ہڑ بوشے کے شاتھ
دوباڑہ جوان ہو جاتا ہوں
Good night everyone

RajaAyyanAli
 

یہ جو لوگ کھتے ہیں، سب ٹھیک ھو جائے گا، اس سے بہتر كوئى مل جائے گا۔
یہ جانتے ھی نہیں ھم محبت کرنے والوں کو کچھ ٹھیک كچھ بھتر نھیں چاھیئے ہوتا۔
ھمیں صرف وھی خراب شخص، وہی دل دکھانے والا شخص، وہی تکلیف پہنچانے والا شخص، وہی بات بات پہ لڑنے والا اور پھر منانے والا شخص، ناز نخرے اٹھانے والا شخص، وہی محبت، جى وہی محبت کرنے والا شخص چاہئے ہوتا ہے۔
کیونکہ وہ ایک شخص نہیں، پوری دنیا، پوری كائنات، پورى زندگی ہوتا ہے ہماری, اور اگر وہ نہ ملے ناں تو ہمیں کسی چیز کی آرزو نہیں رہتی۔
دراصل وہ لاحاصل شخص ہی ہماری ساری آرزو ہوتا ہے۔

گھر کی سب سے لاڈلی اولادوں کو جب ، مُحبت نامی زہر کھا لے ناں! تو رونقیں روٹھ جایا کرتی ہیں! ۔ 
🙂💔
R  : گھر کی سب سے لاڈلی اولادوں کو جب ، مُحبت نامی زہر کھا لے ناں! تو رونقیں روٹھ - 
RajaAyyanAli
 

کاش کوئی تو شخص ایسا ہوتا جو ہمارے چیخنے پر
ہمارے غصے پر
ہماری بےبسی پر
ہم سے دور جانے کی بجائے
ہمیں انا دِکھانے کی بجائے
ہمیں چھوڑ جانے کی بجائے
ہمیں اپنے لہجے تبدیل کر کےتکلیف دینے کی بجائے
سینے سے لگا لیتا
اور آنسو پونچھ کر بس اِتنا کہتا کہ
میں ہوں نا ہمیشہ ساتھ لیکن
افسوس ہم لوگوں نے بےانتہا پیار جتا کر
سب کچھ وار کر
اپنا مقام کھو دیا
اور پھر جب ہم سب وار دیں تب ہم جیسے لوگوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔۔۔
💔🙂

____*
______*
🎀🌹🌸
ﮐﻦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﮞ ﺑﯿﺎﮞ
ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺗﯿﺮی😍
ﮐﮧ ﺑﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻢ ﺍﮐﺜﺮ ﻧﺎ ﻣﮑﻤﻞ
ﺭﮨﺘﮯ ہیں 
🤐🤐💕💕😍💔
R  : ____* ______* 🎀🌹🌸 ﮐﻦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﮞ ﺑﯿﺎﮞ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺗﯿﺮی😍 ﮐﮧ ﺑﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻢ ﺍﮐﺜﺮ - 
تو جو پُکارے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے
ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد۔
اگر تو جو پُکارے تو
💕💕😘
R  : تو جو پُکارے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے - 
میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جائے،
کاش اسکو بھی محبت مجھ سے سرعام ہو جائے
🤐😘
R  : میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جائے، کاش اسکو بھی محبت مجھ سے سرعام ہو - 
التجا ہے دل کی مجھ سے دور نہ رہو
 بس تم میرے پاس رہو 
چاہے شکوہ کرو چاہے تم گلہ کرو
💕💕 بس تم میرے پاس رہو
R  : التجا ہے دل کی مجھ سے دور نہ رہو بس تم میرے پاس رہو چاہے شکوہ کرو چاہے - 
توبہ توبہ کیسا زمانہ آگیا ہے 😔🤨صبح سے ایک بھی ہچکی نہیں آئی 🥺 کھیں تم  مجھے بھولنے کی کوشش تو نھیں کر رہے
 🤭🤐🙄
R  : توبہ توبہ کیسا زمانہ آگیا ہے 😔🤨صبح سے ایک بھی ہچکی نہیں آئی 🥺 کھیں تم مجھے -