ہر رات زندگی میں اندھیرا نہیں لاتی۔ بعض راتیں چاندنی راتیں ہوتی ہیں، ان راتوں میں روشنی ہی نہیں ہوتی، سکون بھی ہوتا ہے۔ ‘The night does not necessarily cast darkness into life. Some nights are illuminated with the moon; and the moonlight thus cast down on life brings with it light and tranquility. Good night
ہمارے ہاتھ سے موتی بکھر جائیں تو سمیٹتا آسان ہے- لیکن ہمارے الفاظ سے کسی کی زات بکھر جائے تو سنبھلنا بہت مشکل ہوتا ہے 😔
جب ملی ہو گی اسے میرے حالات کی خبر اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہو گا 🔥
وہ تیرے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف پنکھڑی کو جو تیرے لب کا بدل کہتے ہیں 💕💕
تمہارے سینے پہ یہ پسینے کی دھاریں جاناں۔۔ گویا، گلاب پہ شبنم پڑی ہو جیسے۔۔ !🖤
تمہارا حق نہیں بنتا تمہیں کیونکر بتائیں کچھ کہ حالتِ جاں کیسی ہے دل میں سماں کیسا ہے
گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسر ہم ماہر گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں
میں تجھ کو سکھاؤں گا محبت کے وہ نغمے تو خود ہی کرے گی مجھے آداب ، لگا شرط
انسان کو منزلیں ہی مار دیتی ہیں 😢 یقین نہ آئے تو چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر دیکھنا اگر بچ گئے تو کہنا 😔 Foji 🙂
خدا کبھی کسی نرم دل والے کو کسی مضبوط دل والے سے محبت میں مبتلا نہ کرے۔ ایک ترستا رہتا ھے اور دوسرا محسوس تک نہیں کر پاتا ۔
ہائے وہ لوگ کس کُرب سے گزرے ہوں گے جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مُکرے ہوں گے
ہزار طاقت ہو, سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے ادب کی لذت, دعا کی خوشبو بسا کہ رکھنا کمال ہے
اک جُدائی کا وہ لمحہ کہ ؛ جو گزرتا ہی نہیں لوگ کہتے تھے سبھی وقت گُزر جاتے ہیں 💔
اِس گہری اذیت میں یوں بـے ساختہ ہنس کر ہم مارتے ہیں کھینچ کر وحشت کو تماچے ۔۔ 💔