Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

دهيرے دهيرے سے ميرى زندگى ميں آنا
آتے هوئے کچھ کھانے کو بھى ليتے آنا
😂😜🙈🫣

RajaAyyanAli
 

ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮔﻮﺍﮦ ﮬﮯ
ﻋﻮﺭﺕ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﺷﻮﮨﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﯽ ﺷﺎﻣﺖ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﺗﯽ ﮬﮯ
😂😂

RajaAyyanAli
 

یار مجھے اس گانے کی اگلی لائن یاد نہیں آرہی
کوئ بتائے گا
(دل نے یہ کہا ہے دل سے)
😔🙈😂

RajaAyyanAli
 

ایک تھا لاجا
🫅
ایک تھی لانی
👰
باتیں ان تی پرشنل تہانی🙁
اگے مینو تش نئی پتا😁😁 کشمے

RajaAyyanAli
 

وہ اک پیاری سی لڑکی۔۔
کبھی جو کھل کے ھنستی تھی۔۔ چڑیوں کے پنکھوں سی۔۔
تتلی کے رنگوں سی۔۔
گل و گلزار ھو جیسے۔۔
مھکتے خواب جیسی تھی۔۔
سنو اک پیاری سی وہ لڑکی ۔۔
کسی سے عشق کر بیٹھی ۔۔
اب ایسا گل وہ لگتی ھے۔۔
جیسے خوشبو نہ اس کی۔۔
سنو اب بھی وہ ہنستی ھے ۔۔
مگر جیسے کہ روتی ھو۔۔
سنو رنگ اب بھی باقی ھیں۔۔
لیکن جیسے کہ گھرے سیاہ۔۔
سنو تتلی وہ اب بھی ھے ۔۔
مگر ذنداں میں ھو جیسے۔۔
اک لڑکی تھی پیاری سی
اور وہ عشق کر بیٹھی۔
🌹🌹💕💕

RajaAyyanAli
 

اے معصوم سی لڑکی
مجھ سے سچ جو پوچھو تو ...........
میرے شعرون کا حسن 'اور غزل کی آبرو ھو تم
مریض عشق کی اک آخری .. آرزو ھو تم
تعویز بن کر کبھی جو تم ' میرے سینے سے لگ جاؤ
خوشبو کی طرح آ کر.. میرے تن من کو مھکاؤ
تمھارے ھونٹ کو چھو لوں. تمہارے گال کو چوموں
تمھارا عکس بن کر ' بادلوں کے سنگ پھر جھولوں
اوڑھ لو نور کی چادر. اندھیروں پر ترس کھاؤ
تم بادل بہاروں کا.. میرے آنگن برس جاؤ
میرے آنگن برس جاؤ
اے معصوم سی لڑکی

RajaAyyanAli
 

اے معصوم سی لڑکی
مجھ سے سچ جو پوچھو تو
جنگل میں جو پھیلی ھر طرف,کوئل کی کوکو ھے
میرا وجدان کھتا ھے, یہیں پر ھی کھیں تو ھے
تمھارے ھاتھ کا کنگن, تمھارے پاؤں کی پائل
تمھارے کان کی بالی,دیوانہ کر گئی گھائل
الجھی زلفون میں سو لوں۔ اگر تم کو گوارہ ھو
کہ کالے بادلوں میں اٹکا خوبصورت نظارہ ھو

RajaAyyanAli
 

اے معصوم سی لڑکی
مجھ سے سچ جو پوچھو تو
تم ھو شوخ تتلی سی. بھت دل للچاتی ھو
اپنی سادگی سے, کلیوں پر شادابی لاتی ھو
تمھارا ثانی نھیں کوئی,کہ پریوں کی رانی ھو
جو فردوس میں جھانکوں, تو حوروں کی جوانی ھو

RajaAyyanAli
 

اے معصوم سی لڑکی
مجھ سے سچ جو پوچھو تو
سر آئینہ لازم... سنورتی بھی کبھی ھو گی
شرمیلی نظر چھرے پر.. پڑتی بھی کبھی ھو گی
سمندر میں چمکتے چاند کا... جو عکس بنتا ھے
چنچل ھونٹون پر ایسے.. تبسم رقص کرتا ھے
🌹🌹💕

RajaAyyanAli
 

اے معصوم سی لڑکی
مجھ سے سچ جو پوچھو تو
تمھارے گال جاناں پرکشش ھیں۔۔۔خوبصورت ھیں
کہ ان کے دلنشیں رنگ, کلیوں پھولوں کی ضرورت ھیں
تمھارا بولنا چھتے سے جیسے شھد رستا ھو
کوئی تم سا حسیں کیا ھو, کہ اک عمر رفتہ ھو
💕💕💕🌹

RajaAyyanAli
 

اے معصوم سی لڑکی
مجھ سے سچ جو پوچھو تو
تمھاری جھیل سی آنکھیں, چھپا کوئی راز ھو گھرا
قیامت پر قیامت ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کالے کاجل کا پہرہ
تمہاری انگڑائی دیکھنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرشتے آتے ھیں
تمھارے جھلمل ماتھے کو, ستاروں سے سجاتے ھیں
💕💕💕

RajaAyyanAli
 

💜اک مصوم سی لڑکی💜
تمھارا چاند سا چھرہ۔۔ کھلتے گلاب جیسا ھے
لمس مست ھونٹوں کا, بہکی شراب جیسا ھے
تمھارے ھاتھ کی مھندی۔۔۔۔۔۔۔ بھت ھی دل لبھاتی ھے
تمہاری سانس کی خوشبو, تھمی دھڑکن بڑھاتی ھے
💕💕

RajaAyyanAli
 

شادی کے بعد واقعی بیگم شوھر کو مارتی ہے😂
یا صرف ھم کنواروں کو ڈرانے کی کوشش کی جا رھی ہیں
🤣🤣

RajaAyyanAli
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو سردی زیادہ لگتی ہے
کیونکہ وہ سورج سے زیادہ دور ہوتی ہیں
😆
سوچا سردیاں آنے سے پہلے بتا دوں

RajaAyyanAli
 

پیتل کے برتن کو کتنا بھی رگڑ لو
سونا نہیں بن سکتا ۔
یہ بات میں بیوٹی پارلر کے باہر لکھ آیا
🙊😂🧗🙈

اسلام علیکم 
جمعہ مبارک ہو
R  : اسلام علیکم جمعہ مبارک ہو - 
Funny joke
R  : From kOji.a5 Thanko😜🤓 - 
Koji ki trf say 😜
R  : Koji ki trf say 😜 - 
" زندگی میں ایک گولی ایسی بھی ہونی چاہیے جسے کھانے کے بعد انسان اس شخص چیز اور یاد کو فوری طور پر بھول جائے جسے وہ بھولنا چاہتا ہے
🙂
R  : " زندگی میں ایک گولی ایسی بھی ہونی چاہیے جسے کھانے کے بعد انسان اس شخص چیز - 
کوئی دل میں اچانک آ بسا تھا 
محبّت کی نہیں تھی ، ہو گئی تھی
#AyyanAli
R  : کوئی دل میں اچانک آ بسا تھا محبّت کی نہیں تھی ، ہو گئی تھی #AyyanAli -