Damadam.pk
RajaAyyanAli's posts | Damadam

RajaAyyanAli's posts:

RajaAyyanAli
 

آنکھ فدائے روئے محمد (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
قلب نثار کوئے محمد (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
خوشبوئے کونین سے بہتر، پھولوں سے بر تر کلیوں سے بڑھ کر
خوشبوئے گیسوئے محمد (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
دنیامیری ذکر مدینہ ، دین مرا دیں شہ بطحا
ایماں مرا روئے محمد (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)

RajaAyyanAli
 

میں نے اس فکر میں کاٹیں کئی راتیں کئی دن
میرے شعروں میں تیرا نام نہ آئے لیکن
جب تیری سانس میری سانس میں رس گھولتی ہے
شاعری سچ بولتی ہے ۔،
soldiar

RajaAyyanAli
 

یار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے
نئے پرندوں کو اُڑنے میں وقت تو لگتا ہے
soldiar

RajaAyyanAli
 

روٹھ جاتے ہو تو کچھ اور حسیں لگتے ہو
ہم نے یہ سوچ کے ہی تم کو خفا رکھا ہے

RajaAyyanAli
 

مر مر کے مسافر نے بسایا ہے تجھے
رُخ سب سے پھرا کے منہ دیکھایا ہے تجھے
کیونکر نہ لپٹ کر تجھ سے سوؤں اے قبر
میں نے بھی تو جان دے کے پایا ہے تجھے

RajaAyyanAli
 

Watan Pehli Our Tum akheri Muhabat hoo.

RajaAyyanAli
 

فوجی اور پیار
رانگ نمبر یار
.a5

RajaAyyanAli
 

larkio aj washing day hay kiya..? .
meko bhi koi uniform dhooo kay na....

jiyo tu esay kay har koi ehteram karay
maro tu esay ky dushman bhi salam karay
R  : jiyo tu esay kay har koi ehteram karay maro tu esay ky dushman bhi salam - 
ماں نے خط میں لکھا ہے،،، گھر کب آؤگے
سوچ رہاں ہوں لکھدوں شاید کبھی نہیں۔۔
R  : ماں نے خط میں لکھا ہے،،، گھر کب آؤگے سوچ رہاں ہوں لکھدوں شاید کبھی نہیں۔۔ - 
RajaAyyanAli
 

چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا
تیری آوارگی نے مجھھ کو آوارا بنا ڈالا

RajaAyyanAli
 

تم بھی تنھا تہے ھم بھی تنھا تھے مل کے رونے لگے۔۔۔
ایک جیسے سے تھے دونوں کے غم دوا ھونےلگے

RajaAyyanAli
 

GOOOOOOOOOOOOOOOD NIGHT PAKISTAN.r8

تم نے چکہی ہی نھیں ٹریننگ کی سوغات کبھی۔۔۔ تم پر گزرے نہیں موسم کبھی سزائوں کے
R  : تم نے چکہی ہی نھیں ٹریننگ کی سوغات کبھی۔۔۔ تم پر گزرے نہیں موسم کبھی سزائوں - 
RajaAyyanAli
 

ہوقات نہیں آنکھھ ملانے کی
اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں

RajaAyyanAli
 

توٹ سکتا ہوں، مگر جکھنا نہیں منظور ہے
ہا میں پاکستانی فوجی ہوں
مجہے اس بات کا غرور ہے

RajaAyyanAli
 

کوئی ہمیں کیا خاک مارےگا
ھم تو طلبگار ہوتے ہیں صبح و شام شھادت کے

RajaAyyanAli
 

ھم حق پر جان لٹائیں گے ھم شوقِ شھادت والے ہیں
وہ ساتھھ ھمارا ترک کردیں جو موت سے ڈرنے والے ہیںsoldiar

RajaAyyanAli
 

بندوق کو سرھانا بناکر اکثر سوجاتے ہیں ھم
نرم بستر ضرری تو نہیں وطن کے رکھوالوں کے لیئے
gooood wali night

RajaAyyanAli
 

goood night pakistan.r8