ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺟﻮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺍللہ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻼ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﯾﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﻨﺎ، ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﻣﯿلہ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ
اور امیدوں کے پیالے اللّه کے سوا کون بھر سکتا ہے
نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہوں
کب ،کہاں ،کیسے 'یہ سب میرا رب جانتا ہے
❤❤❤
جب ٹھوکریں کھا کر بھی نہ گرو
تو سمجھ جاؤ اللّه نے تھام لیا ہے
میرا واسطہ اس خدا سے ہے
جو مانگنے سے پہلے عطا کرتا ہے
If Allah guides you to remember him it is sign that Allah loves you.
The quality of your life depends on your relationship with Allah
پہلی محبت
ہمیشہ غلط انسان سے ہوتی ہے
تنہائی میں اکثر
میں اور میرا دل
تمہیں ٹکا ٹکا کے گالیاں دیتے ہیں
میں رنگ شربتوں کا
تو گول گپوں کا کھٹا پانی
دماغ لگاؤ
آپ کے ماموں کی بہن کی ساس کے بیٹے کی ساس کے پوتے کی بیوی کی ساس کا شوہر آپکا کیا لگا ؟
اسے کہنا سردیاں آ رہی ہیں
اسے کہنا جرسی واپس کر جائے
😋😋😋
آج باغ میں کلی ہے کل گلاب ہو گا
مجھ سے شادی کر لو بہت ثواب ہو گا
سردی نے ہلکی ہلکی
مس کالیں دینا شروع کر دی ہیں