*کچھ چیزیں کبھی ٹھیک نہیـــــــــں ہوتیــــں ... آپ کو ہی ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے ... کیونکہ راستے کے موڑ کبھی سیدھے نہیـــــــــں ہوتے ... آپ کو ہی گاڑی موڑنا پڑتی ہے .......!!!*
نفرتوں میں مکمل محبتوں میں ادھورے لوگ
کسی غریب کو تنگ مت کرنا تیری طاقت پیسہ ہے اس کی طاقت اللّٰه ہے
کچھ لوگ خزانے کی طرح ہوتے ہیں دل کرتا ہے زمیں میں گاڑ دیں 😋😋
ضروری تو نہیں کہ ہر شہزادی کو شہزادہ ہی ملے کچھ کی قسمت میں جن بھی لکھے ہوتے ہیں 😋😋😋
بےغیرت تو بہت دیکھے ہیں پر تمہارا ایک اپنا ہی مقام ہے 😋😋
اس سے بچھڑے تو مر جائیں گے کمال کا وہم تھا بخار تک نس ہوا 😋😋😋
انگریز کہتے ہیں think before you speak اور پاکستانی کہتے ہیں سوچی پیا تے بندہ گیا 😂😂😂
میں جچتی ہوں صرف آپ کے ساتھ آپ کہیں تو کروں امی ابو سے بات ؟؟
عشق کا سمندر بھی عجیب سمندر ہے جو ڈوب گیا وہ عاشق جو بچ گیا وہ دیوانہ جو تیرتا رہا وہ شوہر 😋😋😋
مرے دل پہ پہلے ہی کتنے صدموں کا بوجھ ہے مجھے تم تو شامِ اداس میں نہ ملا کرو! :'
سنو تم کسی اور سے پیار کر لو میری امی مجھے مارتی ہیں 😐😐😐