Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

مرشد مجھے چین نہیں
مرشد مجھے کسی کا منہ توڑنا ہے
🤐😂

Ramal33
 

اس قدر اداس ہوں کہ
انگریزی میں رونے کو دل کر رہا ہے 😐😐😐

Ramal33
 

اچھا سنیں ۔۔۔میری پوسٹیں دل پہ لگتی ہیں یا دماغ پہ ؟

Ramal33
 

سنو جاناں ۔۔۔۔۔۔
کہیں مجھ سے پِٹ نہ جانا ۔۔۔
😂😂😂

Ramal33
 

دل سے آتی ہے صدا
کسے نال تے چکر چلا
😋😋😋

Ramal33
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کریں
تا کہ دنیا کنفیوز رہے کہ
اسے اتنی خوشی کس بات کی ہے

Ramal33
 

دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے اک کام
گھر میں بڑا شاپر ڈھونڈنا ہے😂😂😂

Ramal33
 

آپ !جی جی آپ
آپ تھے ہی لعنتی
😋😋😋

Ramal33
 

ڈرتی تو میں کسی کے باپ سے بھی نہیں
لیکن اپنے ابا جان کی بات اور ہے
😋😋😋😋

Ramal33
 

ہماری یاد نہ سہی
شرم تو آتی ہو گی
😋😋😋

Ramal33
 

اس کی ماں کو لگتا ہے کہ میں شریف ہوں
اور میری ماں کو لگتا ہے کہ وہ شریف ہے
😋😋😋😂😂

Ramal33
 

میں لائی اے پگ بدمعاشیاں دی
ساڈے توں دور رے ہا کر
😋😋😋😋

Ramal33
 

مرشد میری عادت ہے چھوٹی چھوٹی بات پے روٹھ جانا😒😊
ماں کہتی دعا کرو تمہیں منانے والا ملے

Ramal33
 

میری خاموشیوں میں لرزاں ھے
میری ماں کی ۔۔گم شدہ آواز

Ramal33
 

قبر کے خوف سے ڈراتی رہتی ہے مجھے
میری ماں کو ڈر ہے میں خودکشی نہ کر لوں

Ramal33
 

میں بہت ہنستی تھی..
ہر ہر بات پہ بےحد ہنستی تھی..
امی کہتی تھی استغفار پڑھا کرو
نہ جانے آگے کیا دیکھنے کو ملے..
یہ ماؤں کو غیب کا علم کیسے ہوجاتا ہے

Ramal33
 

دل تو میں کسی کا بھی چرا لو ۔🙈🙊
پر امی جان کہتی ہیں
چوری کرنا گناہ ہے

Ramal33
 

نہیں جی پا رہی میں زندگی
تیری لاڈلی تھک گٸ ہے ماں

Ramal33
 

ذہن سے گزرے کئی نام, مگر ایک ہی نام
بارہا آیا تو یہ آنکھ بلک کہ روئی

Ramal33
 

جوتوں کے مستحق تھے وہ لوگ
سر پہ بیٹھا رکھا تھا جنہیں ہم نے