Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

اوقات نفرت کی بھی نہیں تھی
اور ہم کر بیٹھے محبت ان سے

Ramal33
 

مجھ سے نفرت واجب ہے
نا کرو گے تو محبت ہو جائے گی

Ramal33
 

اور جب عزت پہ بات آتی ہے میں
محبت ٹھکرا دیتی ہوں

Ramal33
 

وہ باپ ہی ہوتا ہے جو
بیٹیوں کے سارے نخرے اٹھاتا ہے
❤❤❤

Ramal33
 

تو نے تو رلا کے رکھ دیا اے زندگی
جا کے پوچھ میری ماں سے کتنی لاڈلی تھی میں

.🤐🤐😑😑😇😇..
R  : .🤐🤐😑😑😇😇.. - 
Hn g bilkul
R  : Hn g bilkul - 
Life Advice image
R  : Absolutely right.. - 
Ramal33
 

امید جب اللّه سے لگی ہو
تو اس کے ٹوٹنے کا خوف نہیں ہوتا
❤❤

Aameeen..🙏🙏
R  : Aameeen..🙏🙏 - 
Ramal33
 

کوئی بات کرنے کے لیے مر رہا ہے اور کسی کو قدر ہی نہیں

Ramal33
 

اپنی زندگی کے بدترین دور سے گذرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ کے آپ آخر کار ان لوگوں کے اصلی چہروں کو پہچان لیتے ہیں جن کا یہ دعوا ہوتا ہے کے وہ آپ کی پروا کرتے ہیں

Ramal33
 

مولا حسینؑ کا سہارا
ؑمولا عبّاس
بی بی زینب(س )کی آس
ؑمولا عبّاس
ہم سب کے مشکل کشا
ؑبابالحوائج مولا عبّاس

Ramal33
 

سر در آل محمدؐ پہ جھکانا چاہیے
اپنی نسلوں کو وفاداری سکھانا چاہی
ے

Ramal33
 

بادل بنا دے مجھ کو مدینے کا اے خدا
میں تربت بتول(س) پہ سایہ تو کر سکوں

Ramal33
 

اس شیر سا دنیا میں کوئی شیر نہیں ہے
عبّاسؑ کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے

Ramal33
 

میں فقیر ہوں تیری ذات کی
مجھے علی اصغرؑ و اکبرؑ کی خیرات دے

Reality..,,,...,,,,
R  : Reality..,,,...,,,, - 
Islamic Quotes image
R  : Rah e hidayat. - 
Say Alhamdulillah😊😊
R  : Say Alhamdulillah😊😊 -