یہ ہے پنجتنؑ کی آنکھوں کا تارا ہر حلالی کا غازیؑ سہارا جو ہے منکر وفا کے خدا کا جہنم ہے گھر اس بے حیا کا جس کے گھر پہ علم نہ لگا ہو اسکے گھر آنا جانا منع ہے
"علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125) حدیث نمبر:- 10 "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔ حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606) ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)
نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ لکھنا بھول گیا 1 جب کھبی بھی رانگ نمبر ڈائل ہو جائے تو کھبی بھی مصروف نہیں ملتا،آزمائش شرط ہے. 2 اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ میں اٹھارکھی ہیں تو ہمیشہ قمیتی اور نازک چیز زمین پر پہلے گرے گی. 3 کوئی مشین مرمت کرتے ہوئے جب آپ کے ہاتھ تیل یا گریس سے بھرجائیں تو آپ کی ناک پر فورا کھجلی ہونا شروع ہو جاتی ہے. 4 دودھ ابالتے وقت آپ چاہے جتنی دیر مرضی کھڑے رہیں دودھ نہیں ابلے گا جیسے ہی ایک منٹ کے لیے ادھرادھر ہوئے نہیں دودھ ابل کر باہر آجائے گا اور چولہے کا ستیاناس ہو جائے گا. 5 اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ قطاریں ہہیں ایسی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہو جاتی ہے Msc physics
تجھے زندگی کا شعور تھا، تیرا کیا بنا؟ تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، تیرا کیا بنا؟ نئی منزلوں کی تلاش تھی سو تُو بچھڑ گیا میں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، تیرا کیا بنا؟