Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

میرا مرشد میرا آقا میرا سلطان علی ع
میرا وارث میرا مولا میرا ایمان علی ع
کتنے انمول ہیں اعلیٰ ہیں مقدر انکے
جنکی واللّہ زمانے میں ھیں پہچان علی ع

Ramal33
 

__میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑدوں🤫
❤️__تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا

Ramal33
 

بد دعا تو نہیں کرتی پر اتنا ضرور کہتی ہوں کہ جس پے آجائے تیرا دل وہ بیوفا نکلے

Ramal33
 

اللہ کے نذدیک بدترین شخص وہ ہے جو کسی کے آنسو کا سبب بنے وہ آنسو جو خاموشی سے بہاۓ جاتے ہیں جن پر اف بھی نہیں ہوتی وہ مظلوم کے آنسو ہوتے ہیں ہمیشہ یاد رکھنا جو لوگ بد دعا نہیں دیتے انکے خاموش دل سے آہ نکل کے سیدھا عرش پر جاتی ہے اور ظالم کی ہستی ہلا کر رکھ دیتی ہے

Ramal33
 

غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو....
کیسے کیسوں کو کھا گئی محبت

Imam Sajjad a.s
R  : Imam Sajjad a.s - 
Ramal33
 

سب انسان ایک جیسی زندگی نہیں گزارتے
کچھ زندگی جیتے ہیں اور کچھ زندگی کو برداشت کرتے ہیں

Ramal33
 

خدا نے صبر کرنے۔۔۔۔۔۔۔ کی مجھے توفیق بخشی ہے !!!
ارے جی بھر کے تڑپاؤ , ۔۔۔۔۔۔۔۔شکایت کون کرتا ہے تم سے

Ramal33
 

ہنستے ہوئے چہرے سے جو پہچان لیں دکھ کو
سب لوگ ہی ماں جیسے تو ماہر نہیں ہوتے

Ramal33
 

وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے

Ramal33
 

آکاس ایک بیل ہوتی ہے اکثر گھنے جنگلات میں پائ جاتی ہے ۔ یہ بیل کسی ایسے درخت کو ڈھوںڈتی ہے جو مکمل ہرا بھرا اور جوبن پر ہو ۔۔۔ یہ بیل اس درخت کو نیچے سے لگ جاتی ہے اور آہستہ آہستہ اس درخت کے گرد نیچے سے اوپر تک تقریباً قابض ہو جاتی ۔۔اب درخت بے چارہ روز روز کمزور ہوتا جاتا ہے باہر سے تنا سڑ نا شروع ہوجاتا ۔۔پتے جھڑنے لگ جاتے ۔۔۔شاخیں ٹوٹ کر گرنے لگتیں اور دیکھتے دیکھتے ہی درخت کا کچھ نہیں رہتا کوئ نہیں کہہ سکتا کہ یہ وہی درخت تھا جو ابھی چند دن پہلے اتنا ہرا بھرا تھا ۔۔۔۔۔ بس جب آکاس بیل یہ حال دیکھتی درخت کا تو اس درخت کو خود آرام سے چھوڑ دیتی ۔۔۔
اب
وہ سڑا ہوا جھڑا ہوا درخت پھر سے کو نپلیں نکالنے لگتا اور اس میں زندگی دوڑنے لگتی ۔۔. آس کے تنے پر خوبصورت اور تازہ چھال آجاتی اور وہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوجاتا ۔۔بس یہی کہانی عشق کی ہے

Ramal33
 

وہ عابدِ بیمار تھا , چلنے سے جو لاچار تھا
اور شام کا بازار تھا، اور مصطفیٰ ص کی بیٹیاں

Ramal33
 

حکم حاکم نے سنایا مار دو بیمار کو
اِس جگہ ہی قتل کر دو قافلہ سالار کو
گِرپڑی عابدؑکے اوپر ہائے نازوں سے پلی
شام کے دربار میں

Ramal33
 

چالیس سال رویا جو پردے کو یاد کر کے 💔
زینب س کے قافلے کا وہ سالار چل بسا۔

Ramal33
 

دل کا عالم آج بھی بے شک بہت مشکوک ہے
جو کبھی پہلے تھا وہ عالم نہیں ہے، کم سے کم
آپ نے کوشش نہ فرمائی سمجھنے کی کبھی
ورنہ میری داستاں مبہم نہیں ہے، کم سے کم

Ramal33
 

میں چاہتا ہوں اُسے میری بھی عمر لگ جائے
میری خواہش ہے وہ میری موت کا دُکھ دیکھے

Ramal33
 

خوشیاں اور غم سہتی ہے
پھر بھی یہ چپ رہتی ہے
اب تک کسی نے نہ جانا
زندگی کیا کہتی ہے

Ramal33
 

جو تعلق گہرے تھے وہی اندر تک توڑ گئے
جن پر مان تھا سب سے زیادہ وہی لوگ چھوڑ گئے

Ramal33
 

*💕کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص کی ٹائم لائن وزٹ کی ہے جو اب اس دنیا میں موجود نہیں؟؟ ایک لمحے کو یوں لگتا ہے جیسے آپ اس کی قبر کے سرہانے کھڑے ہوں اور وہ مٹی تلے چپ اوڑھے سو رہا ہو۔ اس کی باتیں اس کی تصویریں سب خاموش ہوتی ہیں سرد اور بے جان جانے کتنی باتیں کتنے راز وہ اپنے اندر چھپا کر چلا گیا کتنے لفظ جو اس کے اندر ادھورے رہ گئے کتنے کام جو ابھی اس نے کرنے تھے زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں اپنے پیاروں کا خیال رکھیں انہیں وقت دیں ان کو بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کیا ہیں۔ کیا خبر کون کہاں بچھڑ جائے💕

Ramal33
 

خدا کی قسم
خدا کے سوا آب کوئی نہیں رہا 💔