میں جاگ جاگ کے کس کس کا انتظار کروں
جو لوگ گھر نہیں پہنچے وہ مر گئے ہوں گے
میں گرتے گرتے بچی ہوں سیڑھی سے چونک اٹھا ہے دور سے وہ..!!
یوں مڑ کے تکتے تمام لوگوں کو خدشے لاحق سے ہو رہے ہیں..!!
محبّتوں میں لاڈ اٹھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی
تمھاری بات لمبی ھے
مثالیں ھیں
دلیلیں ھیں
ھماری بات چھوٹی ھے
ھمیں تم سے محبت ہے
تُم اگر لفظ مرے قتل بھی کردو سارے
میری آنکھیں مرے جذبوں کی گواہی دیں گی
خواب میں پا کے اسے جشن منانے والوں
خواب اچھے ہوں تو تعبیر اُلٹ ہوتی ہے
حشر تک یاد رہے گا ہم کو..!!
ہنسنے والوں میں وہ بھی شامل تھا
نفس بہت ظالم ھےکبھی گناھوں میں مبتلا کرکے رب سے دور کرتا ھے کبھی نیکیوں اورعبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کردیتا ھے.
وہی لوگ سر بلند اورکامیاب رہتے ہیں جو تکبر کے تاج كو دور پھینک دیتے ہیں اور عاجزی کی چادر اوڑھ لیتے ہیں
ایسی وحشت ہے مرے دل میں کہ ہر شے توڑوں
اور پھر چیخوں کہ دیکھو ایسی حالت ہے میری
ایک نوخیر کلی پاؤں میں پھینکوں ، مسلوں
اور پھر روؤں کہ سمجھو یہ اذیت ہے میری !
حُسین ؐ کرب و بلا ھی کبھی بُلا لِیجے
غریب لوگ شبیہیں بنا کے جِی رھے ہیں ۔
جناب افکار علوی
یار کچھ چہرے مِرے ذہن میں ہیں جن کے سبب
کوئی چہرہ بھی مجھے یاد نہیں رہتا ہے ♥️
آج پھر گھر میں تیرا ذکر ہوا..
آج پھر آدھی بھوک چھوڑی گئی
اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے
کہ ہم نہ ہوں گے مگر اداسی کھڑی رہے گی
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی
اوندے لگے ونجنڑ دے وی بہوں ارمان ءن اسفند !
،توں جو روندئیں ! کیہڑا فئیدا ؟ روونڑ نال کوئی ولدئے
ﻭﮦ ﺭﻧﺞ ﺗﯿﺮﮮ، ﻣﻼﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟﺳﻮﺍﻝ ﺗﯿﺮﮮ
ﻭﮦ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮﺗﻤﺎﻡ ﺭِﺷﺘﮯﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ
What is love???
When they take you out of their life... and you say labaik in spite of your heartbreaking pain,,, when they ignore you without any of your faults and you have patience on it.... but you Don't think anything against them,,, When you want to speak against them, your tongue, and when you want to write, your hands will rebel... When someone speaks something against them, you are for their honor and sanctity. Fight this man
کوئی تعویذ ھو رد_بلا کا،
محبت میرے پیچھے پڑ گئی ہے!
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں
دہقاں تو مر کھپ گیا اب کس کو جگاؤں
ملتا ہی نہیں خوشہ گندم کہ جلاؤں
ہر داڑھی میں تنکا ہے ہر آنکھ میں شہتیر
مومن کی نگاہوں سے بدلتی نہیں تقدیر
توحید کی تلوار سے خالی ھیں نیامیں
اب ذوق یقیں سے نہیں کٹتی کوئی زنجیر
مانا کہ ستاروں سے بھی آگے ھے جہاں اور
شاھیں میں مگر طاقت پرواز کہاں ھے
مرمر کی سلوں سے کوئی بیزار نہیں ھے
رھنے کو حرم میں کوئی تیار نہیں ھے
بےباکی و حق گوئی سے گھبراتا ھے مومن
مکاری و روباہی پہ اتراتا ھے مومن
جس رزق سے پرواز میں کوتاھی کا ڈر ھو
وہ رزق بڑے شوق سے اب کھاتا ھے مومن
پیدا کبھی ھوتی تھی سحر جس کی اذاں سے
اس بندہ مومن کو میں اب لاؤں کہاں سے
ﺍﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ
ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﺲ ﮐﻮﮔﻨﻮﺍ ﺩﯾﺎ
ﺍﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻮﮞ
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain