Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟؟
تو میں بغیر رُکے کہوں گا
"انتظار"
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا۔
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا۔
کبھی کسی کا میری محبت میں مبتلا ہو جانے کا
اور کبھی
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا...🙂
💕💕💕💕💕💕💕💕💕

Ramal33
 

ایک شخص جس نے آپ کا بھروسہ توڑا ہو اور پھر وہ معافی مانگ کر آپ کی زندگی میں دوبارہ آنا چاہے تو کیا اسے دوبارہ موقع دینا چاہیے؟؟

Life Advice image
R  : Right 😍😍😍...'' - 
Ramal33
 

A heart that always understands also get tired

Ramal33
 

ہمیں لگتا ہے جن کو ہم چاہتے ہیں۔وہی ہماری قسمت میں لکھے جائیں۔اگر سب کچھ ہمارے چاہنے سے ہی ہوجاتا تو قدرت کو کون مانتا۔۔۔اس لیے کچھ فیصلے اس رب سوہنے نے ہمارے حق میں بہترین کر کے ہم سے فلوقت پوشیدہ کررکھے ہیں۔۔۔ لیکن پھر بھی رب سوہنے میں سوچتی ہوں۔۔۔ میرے دل کا مکین جانے کس کی قسمت میں لکھ رکھا ہے آپ نے۔۔۔ میرے دیکھے ہوئے خواب جانے کون پورے کرے گا۔۔۔پتہ نہیں کون ہوگا جو اسے دیکھ دیکھ کے مسکرائے گا۔۔۔مجھے لگتا ہے وہ خوش نصیب ہوگا۔۔۔ ہوسکتا ہے میں اس سے زیادہ خوش نصیب ہوں۔۔۔ پر ذہن میں تو آتا ہے نا کہ جو دل کے مکین کے ماتھے پہ لکھا ہے۔۔وہ خوش قسمت ترین انسان ہے🔥🦋
تیرے ساتھ جو میرے خواب جیے گا
میں اسکے بخت پہ ہزار بار واری

Ramal33
 

ایک فقیر نے مالدار آدمی سے کہا:
اگر مجهے تمہارے گهر میں موت آجائے،
تو تم میرے ساتھ کیا سلوک کرو گے؟
مالدار آدمی: تمہیں کفن دیکر دفنا دوں گا-
فقیر بولا: ابهی میں زندہ ہوں' مجهے پہننے کے لیے کپڑے دے دو اور جب مرجاوں تو بغیر کفن کے مجهے دفنا دینا.
یہ ہم لوگوں میں سے بہت سے افراد کی داستان ہے
کہ جب تک ہم زندہ ہیں ایک دوسرے کی قدر نہیں کرتے
لیکن مرنے کے بعد ایک دوسرے کے لئے آگے بڑھ بڑھ کر نیکیاں کرنے لگتے ہیں-
اگر قدر کرنا ہے تو زندگی میں کریں

Ramal33
 

کرو بات جو کرنی ہے
مگر بات محبت کے علاوہ ہو

Ramal33
 

وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فراز...
ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی

Ramal33
 

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
تیرا در چھوڑ کے میں اور کدھر جاؤں گا
گھر میں گِھر جاؤں گا صحرا میں بکھر جاؤں گا
تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہے
صرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں گا
اب تیرے شہر میں آؤں گا مسافر کی طرح
سایہ ابر کی مانند گزر جاؤں گا

Ramal33
 

ہیں ۔
مشکل کے باوجود،اندر سے ٹوٹنے کے باوجود ، دل ہارنے کے باوجودامید کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔ بد ترین حالات میں بھی بہتری کے امکانات موجود ہوتے ہیں ۔قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے" میری رحمت سے ناامید مت ہونا کیونکہ میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے۔" صرف انصاف ہو جائے تو یہ غضب ہے کیونکہ انسان انصاف کو بھی برداشت نہیں کر سکتا ۔ اللہ تعالیٰ سے اس کی رحمت مانگنی چاہیے اور یہ یقین رکھنا چاہیے کہ بہتری ضرورہوگی ۔ ذراسوچئےزیادہ سے زیادہ مشکلات کتنی بڑی ہو سکتی ہیں ۔ انسان کو چاہیےکہ اپنی مشکلات کو دیکھتے ہوئے اس کائنات کو تصور میں لائےپھر اس کائنات کو بنانے والے کو تصور میں لائے ۔ جب کائنات اور اس کا بنانے والاتصور میں آئے گا تو اپنا آپ اور مشکلات بہت چھوٹی لگیں گی۔

Ramal33
 

زندگی سب کے لیے ایک جیسی ہے لیکن اس شخص کے لیے بہت مشکل ہے جو زندگی کی مشکلا ت کا سامنا کرنے کو تیار نہیں ہے۔ زندگی آسان بھی ہے اور مشکل بھی ۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے "ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"۔ مشکلات کا آنا ، مشکلات کاختم ہو جانا اور نیا راستہ بن جانایہ اللہ تعالیٰ کا کرم ہوتا ہے ۔ ہر چیز کا دورانیہ ہوتا ہے اسی طرح مشکل بھی دورانیہ ہوتا ہے اس دورانیے کو ضرور سیکھنا چاہیے۔اگر بندہ گاڑی میں کسی اجنبی کے ساتھ سفر کر رہا ہو اور اس کو اجنبی کا ساتھ اچھا نہ لگے تو اسے چاہیے وقت کا اندازہ لگائے کہ میرا یہ سفر کتنی دیر میں ختم جائےگا اس کی تکلیف دورہو جائے گی۔زندگی احسن طریقے سے گزارنے کے لیے اپروچ بنا نی چاہیے کہ زندگی میں اچھے برے دن آسکتے ہیں

Ramal33
 

جب وقت ضائع ہونے پر تکلیف ہونے لگے تو اس وقت شکر ادا کیجیئے،
کیونکہ آپ کا شمار دنیا کے خوش قسمت ترین انسانوں میں ہونے لگا ہے

ایک آہ 💔💔🤐🤐🤐
R  : ایک آہ 💔💔🤐🤐🤐 - 
Ramal33
 

We do not know his counsel, but he knows all our troubles "!
[Except in the remembrance of Allah, hearts are assured]
Indeed, in the remembrance of Allah there is peace of hearts "

Ramal33
 

اس کے ہاتھوں سے کون قلم کھینچے
وقت لکھتا ہے چہرے پہ تحریریں

Ramal33
 

ایک بستی میں کوئی بھوکا شخص آ گیا. لوگوں سے کچھ کھانے کو مانگتا رھا، مگر کسی نےکچھ نہیں دیا. بیچارہ رات کو ایک دکان کے باھر فٹ پاتھ پر سو گیا. صبح آ کر لوگوںنے دیکھا تو وہ مر چکا تھا.
.اب”اھل ایمان” کا "جذبہ ایمانی” بیدار ھوا.
.بستی میں چندہ کیا گیا، اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دیگیں چڑھا دی گئیں. یہ منظردیکھ کر ایک صاحب نے کہا. ” ظالمو ! اب دیگیں چڑھا رھے ھو، اسے چند لقمے دےدیتے، تو یہ یوں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر نہ مرتا.”
پچھلےدنوں ایک تاجر نے ایک مزار پر دس لاکھ روپے مالیت کی چادر چڑھائی، جب کہ مزار کےسامنے کے محلے میں درجنوں ایسے بچے گھوم رھے ھوتے ھیں، جنہوں نے قمیض تو پہنی ھوتی ھے، مگر شلوار ندارد اور شلوار ھے تو قمیض نہیں. حضرت مجدد الف ثانی فرمایا کرتےتھے، کہ تم جو چادریں قبر پر چڑھاتے ھو اس کے زندہ لوگ زیادہ حقدار ھیں

Ramal33
 

آپ کا پہلو لگے خوشبو نگر
بیٹھ جاوں دو گھڑی میں بھی ادھر؟
آپ نے بھی کہہ دیا اب کے مجھے
آج سے اپنی جدا ہے یہ ڈگر
ساتھ ہنستے،ساتھ جیتے پیار کو
مان لیتے تم مری سوچو اگر
بن ترے ہوتی نہیں ہے دیکھ لو
کر رہی ہوں زندگی میں بھی مگر !
اے خدا وہ مل سکے گا واں مجھے
کر رہی ہے یہ دعا میری اثر
میں کسی کے راستے میں آوں کیوں
راستہ اپنا مرا ، اپنا سفر !

Ramal33
 

کچھ لوگ اپنے آپ کو انسان نہیں فرشتہ سمجھتے ہیں ان کے کام بھی فرشتوں جیسے ہیں
یعنی دوسروں کے گناہوں اور برائیوں کا حساب رکھنا
😍😍🙃

Ramal33
 

تمہیں یاد ہے جاناں !
گزشتہ سال نومبر میں
اسی طرح کا موسم تھا ،،،،،
جب تم نے کہا تھا مجھ سے
چلو ہم نام بدلتے ہیں
کوئی اچھے سے فرضی نام ،،،،،،،،
ہاں ! اس وقت میں نے تمہاری بات اَن سُنی سی کردی تھی ،،،،
مگر جب سے لگی ٹھوکر
تو اب کچھ نام زہن میں آگئے
آج سے اسی نومبر میں
وہ فرضی نام نام رکھے ہیں
میرا نام آج سے "تنہا "
اور تمہارا نام "موسم " ہے
کہ " تنہا " اناپرست ٹہرا
اور موسم
بیوفا جاناں

Ramal33
 

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشــــــارہ کرکے______,,,★♡★,,,______
جا چکا چاند ســـــــمندر سے کِنارہ کرکے
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا
★________♡_______★
میں نے دیکھا ہی نہیں دوستی دوبارہ کرکے