Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

تجھے کیا خبر کے تیری یادوں نے مجھےکس طرح ستایا
کبھی اکیلے میں ہنسا دیا تو کبھی محفلوں میں رولا دیا

Ramal33
 

گلشن مہکے ۔برکھا برسے۔پت جاڑا کچھ بھی ھو۔۔۔
دل کا موسم اچھا ھو تو سارے موسم اچھے ھیں

Ramal33
 

یہ جو عشق ہے نا عشق ،،، بڑی ظالم چیز ہے سائیں 😞
جان لے لیتا ہے اور موت بھی نہیں آتی

Ramal33
 

تو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف
دل تیرے بنا مانند یعقوب رہا ہے

Ramal33
 

محبت مر چکی مجھ میں ...جنازہ بھی پڑھا میں نے ...شامل تھے سبھی اس میں.. .تیرے وعدے. .. تیری قسمیں ...وہ اظہار کی باتیں .. تیرے اقرار کی باتیں.. .بہت تڑپی بہت روئی ...تسلی بھی ملی ان سے... .کہا مت رو اے پگلی ...یہاں سب دل لگی کرتے. .. !!!محبت کون کرتا ہے؟ ؟؟جنازہ پڑھ چکے تھے سب پھر وقت جدائی تھا ... بےوفائی سے رہائی تھا. ..دفنایا گیا محبت کو. . مقام بھی میرا دل تھا. ..اب کبھی جو آتی ہے یاد محبت...!! !وہ گزری یادیں ... تیرے وعدے تیرے قصے ...میں خود کے گلے سے لگ کے روتی ہوں..

Ramal33
 

کبھی یادیں ، کبھی باتیں ،کبھی پچھلی ملاقاتیں,
، بہت کچھ یاد آتا ہے ،بس تیری ایک یاد آنے سے!

Ramal33
 

مجھ سے شہد سے بھی میٹھی محبت کرو
یا نیم سے بھی کڑوی _
مجھے سرسری تعلق نہیں چاہئے _
مجھ سے سانسوں کا تعلق رکھو _
محبت کرو تو آخری سانس تک ،اور اگر
نفرت کرو تو بھی آخری سانس تک _
عارضی تعلقات مجھے میرے احساسات کی توہین لگتے ہیں________!!🍁

Ramal33
 

دل پہ ضرب کھائے لوگ ہیں ہم..،
دور رہیئے،نفرت کیجئے،بدعا دیجئے

Ramal33
 

یہ عکسِ داغِ شکستِ پیماں، وہ رنگِ زخمِ خلوصِ یاراں
میں غمگساروں میں سوچتا ہوں کہ بات چھیڑوں کہاں کہاں سے
یہ سنگریزے عداوتوں کے، وہ آبگینے سخاوتوں کے
دلِ مسافر قبول کر لے، ملا ہے جو کچھ جہاں جہاں سے

Ramal33
 

She used to say often,,,
The color of love is blue.
One day I asked her,,,
I didn't understand what you said.
I have heard that the color of love is red,,,
She smiled and said.
Have you ever seen the sky,,,?
Even the sky is blue.
Even the sea is blue, calm, deep, salty,,,
Love is not sweet. It is salty.
Love gives tears, even tears are salty,,,
Love is also like rain.
A little rain seems less,,,
If it goes too much, it destroys everything.
She often used to say that the color of love is blue,,,
He also died last year!!!
From the bite of something toxic,,,
The beholders say that his color also turned blue after his death!!!
She often used to say that the color of love is blue,,,

Ramal33
 

I don't understand what is love? How can it be achieved? If this is the name of unattainable, then what is the gain? If it is the name of unattainable, then why desire to get it?
If this gives happiness why are there tears in my eyes? If you find peace after getting him, then what is this restlessness? If it destroys why do we run after it.

Ramal33
 

Love when peace destroys life
So the lips remain silent, the eyes cry 💔🔥

Ramal33
 

ایک_سچ ...
جب انسان اندر سے ٹوٹتا ہے تو باہر سے خاموش ہوجاتا ہے.

Ramal33
 

میرے عزیز میرے دل فگار مٹی سے
ہمیں بنایا گیا سوگوار مٹی سے
اجل نصیب ہوئے اشک پونچھنے والے
لپٹ کے روتے رہے بے قرار مٹی سے

Ramal33
 

جو تہجد کی دعا سے بھی نہ ملا،
وہ میرے لیے بہتر کیسے ہو سکتا ہے

Ramal33
 

اللّہ کریں تو مرضِ قلب میں مبتلا ہو
میری مسکراہٹ پس____تیرا علاج ہو

Ramal33
 

کشیدہ کارِ ازل! تجھ کو اعتراض تو نہیں
کہیں کہیں سے اگر زندگی رفو کی جائے

Ramal33
 

میں تمہیں معاف تو کر دوں گی مگر
تمہاری دی ہوئی ازیت کبھی نہیں بھولوں گی

Ramal33
 

آہ ۔۔ ہم بیٹیاں ۔۔ رشتہ داری کو بچانے کی بھینٹ چڑھ کے لیے ہی تو پیدا ہوئی ہیں ۔۔ ماں باپ کے بہن بھائی بچا لیں ۔۔ اپنا سب کچھ قربان کر دیں ۔۔ کہیں انکی رشتہ داری ختم نہ ہو جاۓ بس ۔ اپنا چاہے خالی ہاتھ رہ جاۓ 💔
اسی سے گزری ہوں میں بھی ۔۔ باقی جو فیصلہ بھی ہوتا ہے اس میں اللہ پاک کی مصلحت ہو گی ۔۔ ہو سکتا جو تمھیں اب غلط لگ رہا ہو وہ تمہارے لیے اللہ بہترین بنا دے ۔۔ ہو گیا تو اللہ نے یہی لکھا ہو گا نہ ہوا تو سمجھو نصیب کہیں اور ہیں۔۔ اللہ پہ چھوڑ دو سب ۔۔ ہو بھی جاتا ہے تو سب دل سے قبول کر کے چلنا ۔۔ اور اللہ سے شکوہ مت کرنا ۔۔ اللہ کا شکر ادا کرنا جو بھی ہو گا بہت بہتر ہو گا ۔۔

Ramal33
 

ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں