ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﯼ , ﯾﮧ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ , ﺯﺧﻢِ ﮐﺎﺭﯼ , ﺑﯿﺪﺍﺭﯼ ___! ﺗﻨﮩﺎ ﺭﺍﺗﯿﮟ , ﺳﭙﻨﮯ ﮐﺎﺗﯿﮟ , ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ , ﻣﯿﺮﯼ ﺧُﻮ ___!
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺗﻮ ہوﺗﯽ ہے _!!! ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎﮰ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ نہیں
سگریٹ جیسے سُلگتا ہوا چھوڑ دے کوئی، اُس کا دھواں ہوں اور ، پریشان دھواں ہوں میں...
ہو سکے تو دور ہی رہنا مجھ سے ۔ ۔ ۔ ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ نہ جاؤں
یہ بھی رسم دنیا ہے__ دل بھر جانا ، بدل جانا ، اور پھر بچھڑ جانا🎭
ﭼُﭗ ﻧﮧ ﺭﮨﺘﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﯽ ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ______
تمھیں سوچنا اور گھنٹوں سوچتے رہنا دلِ بے تاب کے یہی اب مشغلے ٹہرے
I wish someone knew my life like this If I cry even in the rain, read my tears
چیزیں حیثیت نہیں رکھتیں، انسان بھی نہیں رکھتے، اہم ہوتے ہیں رشتے جب ہم سے چیزیں چھین لی جائیں تو دل ڈوب، ڈوب کے ابھرتا ہے مگر جب رشتے کھو جائیں تو دل ایسا ڈوبتا ہے کہ ابھر نہیں سکتا، سانس تک رک جاتی ہے پھر زندگی میں کچھ اچھا نہیں لگتا
I don't know how much pain I go through This wound then goes somewhere and makes a sign
دھوکے ایسے نہیں ملتے 🙃 بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا💔
وقت دو مجھ پے کٹھن گزرے ہیں ساری عمر میں.. اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کہ بعد
"راہِ فَنا "سے مِلے" سَدرةّ البَقّا "سے مِلے۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری طَلب میں کئی بار ہَم خُدا سے مِلے۔۔
😢جانتے ہو روتے وقت آنسو کیوں گرم ہوتے ہیں کیوں کے دل جل رہا ہوتا ہے❤️
آپ خود ہی اپنے لیے بہترین دلاسہ ہیں، بہترین دوست، بہترین دنیا، اور مشکل وقت میں بہترین تھپکی، جو آپ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی.
بندہ محبت نہ مانگے کسی انسان سے یہ کوئی بھیک میں مانگی جانے والی سوغات نہیں ہے
You are the artist of your life. Dont give the paint brush to anyone to paint your life.
Behind every strong person there is God.
محبت ہار جاتی ہے کزن جیت جاتا ہے 😂😂😂❤❤❤❤❤