Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Right❤️❤️🙃🙃🙃
R  : Right❤️❤️🙃🙃🙃 - 
Sahi 🙃🙃❤️❤️🤐🤐
R  : Sahi 🙃🙃❤️❤️🤐🤐 - 
Bilkul❤️❤️😊😊🙃
R  : Bilkul❤️❤️😊😊🙃 - 
Right g❤️❤️🙂🙂
R  : Right g❤️❤️🙂🙂 - 
Life Advice image
R  : Absolutely🙂🙂🙂❤️ - 
Ramal33
 

O Hello!
U hate me.
seriously
wallah
i don't care.
❤️❤️❤️

Ramal33
 

when someone broke trust ,then sorry means nothing.

Ramal33
 

چیخوں ۔چلاؤں ۔مذاق بن جاؤں
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر مر جاؤں
💔💔💔

Ramal33
 

میں مر جاؤں تو میری قبر پہ لکھنا
موت بہتر ہے ۔۔۔دل لگانے سے
💔💔💔💔

Ramal33
 

ہم تو بکھرے ہیں ٹوٹے ہوئے شیشے کی مانند
کوئی سمیٹتا نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے
💔💔💔

Ramal33
 

ایک سائل کو میرے دِل کی ضرورت ہے مگر
ہائے گھر والے سخاوت نہیں کرنے دیتے!

Ramal33
 

دل کا صرف ایک ہی دروازہ ہے اندر آنے کا
اس لیے جو بھی دل سے باہر نکلتا ہے دل توڑ کر ہی نکلتا ہے

Ramal33
 

دل پہ اِک طرفہ قیامت کرنا
مُسکراتے ہوئے رخصت کرنا
اچھی آنکھیں جو ملی ہیں اُس کو
کچھ تو لازم ہُوا وحشت کرنا
جُرم کس کا تھا سزا کِس کو مِلی
کیا گئی بات پہ حُجت کرنا
کون چاہے گا تمھیں میری طرح
اب کِسی سے نہ محبت کرنا
گھر کا دروازہ کھلا رکھا ہے
وقت مِل جائے تو زحمت کرنا

Ramal33
 

جیسے فر شتہ کھینچتا ہے روح کو بدن سے
ایسے ہی مجھ سے ، خود کو جُدا کیا تُو نے

Ramal33
 

ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا ہو ضروری تو نہیں ہم جٰن کے ہیں وہ ہمارا ہو
کچھ کشتیاں ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں ضروری تو نہیں ہر کشتی کا کنارہ ہو

Ramal33
 

قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ تمہیں ہرانے کے لیے کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑیں

Ramal33
 

یقین کر کے تیرے کن پہ مولا
بڑی حسرتیں پال رکھی ہیں

Ramal33
 

اپنی اس مختصر سی زندگی میں اگر کسی کو ہنسا نہیں سکتے تو خدارا اسے رولاو مت
کسی کو آباد نہیں کر سکتے تو کسی کو برباد بھی نہ کرو

Islamic Quotes image
R  : Absolutely 😊😊🤗 - 
Ramal33
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے..... وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے