Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

سنو توبہ کرو میری شاعری سے
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے

Right🙂🙂❤️❤️🙃
R  : Right🙂🙂❤️❤️🙃 - 
Right😊😊❤️❤️🙂
R  : Right😊😊❤️❤️🙂 - 
Ramal33
 

A poor man can also be generous if he leaves the desire of other s' wealth.....

Ramal33
 

امام علی علیہ السلام
دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے

Jokes image
R  : 😂😂😋🤗🤗😂😋😋 - 
Jokes image
R  : 😂😂😋😋😂🤗🤗 - 
Ramal33
 

جن سے دل جڑ جاۓ
انکے بغیر دل نہیں لگتا

Ramal33
 

اجازت ہو تو کچھ عرض کروں ؟
کھیل چکے ہو تو دل واپس کر دو ۔

Ramal33
 

میں ترا ایسا مخفف ہوں جہاں میں جس کی
جزم، شد، زیر، زبر، پیش نہ مد ہے، حد ہے

Ramal33
 

Good night
Allah Hafiz

Ramal33
 

نہ پوچھو کیا گزرتی ہے جدا جب یار ہوتے ہیں
آنسو تیر بن کے دلوں کے پار ہوتے ہیں

Ramal33
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیۓ اہم ہیں جس سے زیادہ اہم آپ کے لیے کوئی نہیں تو ابھی اور اسی وقت ایک زوردار تھپّڑ اپنے منہ پر مار کر خود کو ہوش میں لائیں اس سے پہلے کہ وہی اہم شخص آپ کو آپ کی اوقات یاد دلاۓ
it is reality

Ramal33
 

کچی عمروں میں بھی اکیلی رہی
میں سدا اپنی ہی سہیلی رہی

Ramal33
 

اب آتا نہیں کسی پہ اعتبار جاناں
اب ہر کوئی تم سا فریب لگتا ہے

Ramal33
 

وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو💔🔥

Ramal33
 

جن کے دل حساس ہوتے ہیں نا ۔۔ اُن کے آنسو کبھی بھی ضبط کے ہاتھ نہیں آتے ۔۔ وہ ہمیشہ برداشت کی حد توڑ کے آنکھوں کی دہلیزیں پار کر جاتے ہیں ۔۔ جانتے ہو دل کیوں حساس ہوتے ہیں ۔۔۔ ؟؟ کیونکہ ۔۔ وہ ٹوٹ پھوٹ جانے کے بعد اپنی طاقت کھو چکے ہوتے ہیں ۔۔ پھر بات بے بات بھر آتی ہیں آنکھیں ۔۔ پھر عام لوگوں کی طرح مذاق ، طنز اور تکراریں نہیں سہی جاتی

Ramal33
 

ہجر، تنہائی، پریشانی، کسک، بیتابی
عشق گر تم کو ڈرائے گا تو ڈر جاؤ گے کیا

Ramal33
 

مصلحت شناسی کا کچھ ثبوت تو دیتے
گھر بھی پھونک ڈالا ہے ، سر الگ کٹایا ہے
درد کےاثاثوں پر رت جگوں کا پہرہ ہے
عشق کے خزانے سے خوب زر کمایا ہے
شام گہری ہوتے ہی چہچہانےلگتا ہے
یاد کا پرندہ اک گھونسلے میں آیا ہے

Ramal33
 

کہــہ کــے اسـی کـے ساتــــھ زنــدگـی گـــــزارو ابـــــــ
میرا ایکـــ دشــمن میرے سنگــــ کیا جا رھا ھــے دوستــــ
یـــہ جـانتــے ھـــوئــے کیفیتـــــ دل نہیـں بــــدلـــے گــی
کالـی دیـــوار پــر سفیــد رنگـــ کیا جا رھـا ھــے دوستــــ