Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

شکست کھا کہ بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے، خودکشی نہ ہوئی
🖤

Ramal33
 

تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد شخص ہو...
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..🖤🥀
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا...
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...
.
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا ۔..
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟💞🥀
تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..
اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے

Ramal33
 

ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں شامل نہ کیجئے، جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو

Ramal33
 

مستقل کون رہتا ہے🥀
روایت ہے، چھوڑ جانے کی۔۔۔🔥

Ramal33
 

ختم ہوا تجھے پانے کا جنون 💔
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*🤐

Ramal33
 

دل دھڑکتا ہے تو اٹھتی ہیں بدن سے چیخیں
عشق نے باندھ کے مارا ہے_____خدا جانتا ہے

Ramal33
 

یہ الگ بات کہ سنائی نہیں دیتی ورنہ
اشک گرنے کی بھی آواز ہُوا کرتے ہیں

Ramal33
 

بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص
اداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص

Ramal33
 

یہ اور بات ہے کہ وہ نبھا نہ سکا محسن
مگر جو کئے تھے اُس نے وہ وعدے غضب کے تھے

Ramal33
 

ھما ر ا حال نہ پوچھو ھم دنیا بھول بیٹھے ہیں
چلے آؤ تھما رے بن نہ جیتے ہیں نہ مرتے ہیں

Ramal33
 

تیری تصویر سے گلہ ہے ___مجھے
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی

Ramal33
 

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے

Ramal33
 

زندگی حیران ہوں میں خدارا کوئی ایسا حادثہ ہو جائے😢 میرے ٹکرے بھی نہ ملیں اسے

Ramal33
 

میری حالت پہ تمہیں ترس نہیں آتا کیا تمہیں دِکھتے نہیں آنسوں میری نگاہوں میں
دیکھنا ترسو گے اُس دن بات کرنے کو مگر ہم چُپ سے بے جان پڑے ہونگے تیری بانہوں میں

Ramal33
 

*!..ﻏﺼﮧ ﺁﺗﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎﺟﺎﻧﮯ
.ﮐﺘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺊ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ

Ramal33
 

ہم تجھے بھولنے کی سوچیں گے
جب کبھی دل پہ اختیار ہو گا ❤

Ramal33
 

اُس نے حال پوچھا تو ______________ یاد ہی نہ رہا
کہ اس سے کیا کیا شکوے تھا‘ اور کیا کیا شکایت تھی

Ramal33
 

ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﺎ ﺍﺭﻣﺎن ﺭﮨﺎ ﺍﮐﺜﺮ
ﺟﻮ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺭﮨﺎ ﺍﮐﺜﺮ

Ramal33
 

تعلق ز یا دہ نہیں بس اتنا سا ہے محتر م!
آپ آتے ہیں تو سا نسو ں کو قرا ر آتا ہے!

Ramal33
 

💞وہ دے رہا ہے دِلاسے تو عُمر بھر کے مجھے💞
🍁بچھڑ نہ جائے کہیں پھر اُداس کر کے مجھے🍁
💞جہاں نہ تُو نہ تیری یاد کے قدم ہوں گے💞
🍁ڈرا رہے ہیں وہی مرحلے سفر کے مجھے