حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں ورنہ ہر ایک کو بتلائیے " اب کیسے ہیں ؟ " زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟ " ۔۔۔۔۔۔
ہاں مَیں روز مرتا ہوں.. ! نمبر بھی ہے، فیس بک پروفائل بھی پتا ہے، واٹس ایپ بھی ہے، یہ بھی پتا ہے کہ__، ایک کال پہ ، ایک میسج پہ ، آج بھی جی جی جی کہ اٹھو گی، الفاظ بھی بہت ہیں، بُلا بھی سکتا ہوں، لیکن... ؟! تُم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو، مَیں نہیں چاہتا کہ___، مَیں کسی کی حق تلفی کروں، اور ہاں____، مَیں تمہیں روز ، صبح شام، دن رات ، چیخ چیخ کے بلاتا ہو ہ ساری صدآئیں ، مَیں اپنے اندر جذب کرتا ہوں، لیکن... ؟! لیکن... مَیں روز مرتا ہوں.. ! #
مرے ہم نفس کی یادو! میرا روم روم رو دے مجھے آج یوں ستاؤ، مرا دل دُکھا ہوا ہے مری آس کی شمع بھی، مری سانس کا دیا بھی مرے چارہ گر بجھاؤ، مرا دل دُکھا ہوا ہے
میرے کل اثاثے میں محبت شمار ہو ۔۔۔۔۔۔ تم دائمی نہ سہی ، بس اک پل کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔ دن بدن یہ بڑھتے ہی جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم کچھ بھی کر کے میرے مسئلے حل کرو