Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

بھولتا ہی نہیں
بھول جانا تیرا

Ramal33
 

اگر دل پڑھے جاتے
تو دل دہل جاتے

Ramal33
 

خوشی میری کانچ جیسی تھی
نہ جانے کتنوں کو چبھ گئی

Ramal33
 

صبر بے مثال تھا
ہمت تھی بلا کی میری
پر تیری بات تھی
سہنے میں ذرا وقت لگا

Ramal33
 

میرا مسئلہ تعبیر کب ہے
میرے تو خواب مرتے جا رہے ہیں

Ramal33
 

منزلوں کی کیا خبر
جنہیں راستوں سے عشق ہو

Ramal33
 

ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے ۔۔۔دنیا داری ہے

Ramal33
 

دل میں شکوے ہزار ہیں لیکن
یاد تم بیشمار آتے ہو

Ramal33
 

جو دل کو قبول ہوتے ہیں
انکے پتھر بھی پھول ہوتے ہیں

Ramal33
 

ملتی ہی نہیں اس دنیا کے لیے فرصت
سو جاؤں تو خواب تیرے جاگ جاؤں تو خیال تیرے

Ramal33
 

توُ شہر میں نہیں تھا
اور شہرِ جاں کے اندر
کہرا سا بھر گیا تھا
تنہائی جم گئی تھی
آنکھوں کی پتلیوں میں
لمحے چٹخ رہے تھے
ہونٹوں کی پپڑیوں میں
رستے لپٹ گئے تھے
پیروں کی انگلیوں میں
تو شہر میں نہیں تھا
اور شہر کی ہَوا بھی
میلی سی لگ رہی تھی
خوشبو کے ہاتھ پاؤں
زنجیر ہو گئے تھے
ہم تجھ سے بڑھ کے تیری
تصویر ہوگئے تھے

Ramal33
 

مت سونا کبھی محبوب کی گود میں سر رکھ کر
یہ جب بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پہ بھی نیند نہیں آتی

Ramal33
 

وقت سونے کا تھا
یادیں جاگ اٹھیں

Ramal33
 

کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ عبادت کر کے بھی ادا نہیں ہوتا

Ramal33
 

ان کے آ جانے سے جو آجاتی ہے رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

Ramal33
 

میں بلند حوصلے والی مضبوط لڑکی جب تیری یاد سے لڑتی ہوں تو رو پڑتی ہو

Ramal33
 

برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے
پھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے

Ramal33
 

کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال
یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے

Social media post
R  : Post by mee - 
Social media post
R  : Post by me.. -