Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Social media post
R  : Post by mee - 
Social media post
R  : Post by me.. - 
Social media post
R  : Post by me.. - 
Ramal33
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودا کر لیں
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں

Social media post
R  : Post by me - 
Social media post
R  : Post by me - 
Romantic Poetry image
R  : Post by me.... - 
Ramal33
 

ہر اِک غزل کو سمجھنے کا وقت ہے نہ دماغ
مجھے بہت ہے فقط انتخاب یعنی تُو۔۔۔

Sad Poetry image
R  : Post by meee - 
Ramal33
 

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔
20 روپے میں آپ جیسے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں۔
30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں-
اور
50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں!
مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی ھے۔۔۔
اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے!!
آپ جیسے بھی ھیں ، بہت اچھے ھیں ۔۔۔۔
20 روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رھیں گے

Ramal33
 

کیسے کہوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اُس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی۔ ۔ ۔ ۔ کی

Ramal33
 

ترک محبت , ترک تمنا کر چکنے کے بعد
ہم پہ یہ مشکل آن پڑی ہے کیسے بھلائیں تمہیں

Ramal33
 

ھے لپٹا ھوا دل سے کسی راز کی صورت
اک شخص کہ جس کو مرا ھونا بھی نہیں ھے
۔

Ramal33
 

عشق تے منگے ٹکڑے تن دے....
عشق تے پِيندا خون اے..........
وصل تیرا اے ٹهنڈا دسمبر
هجر تے تپدا جون ... اے

Ramal33
 

ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ , ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ﮨَﻮ....!!
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ﮨَﻮ....!! ❤❤

Ramal33
 

ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺯﮨﺮ ، ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﯼ ، ﭼُﺒﮭﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ

Ramal33
 

ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭﯼ , ﯾﮧ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ , ﺯﺧﻢِ ﮐﺎﺭﯼ , ﺑﯿﺪﺍﺭﯼ ___!
ﺗﻨﮩﺎ ﺭﺍﺗﯿﮟ , ﺳﭙﻨﮯ ﮐﺎﺗﯿﮟ , ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ , ﻣﯿﺮﯼ ﺧُﻮ

Ramal33
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ
ﻃﺎﻗﺖ ﺗﻮ ہوﺗﯽ ہے _!!!
ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎﮰ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ نہیں

Ramal33
 

ﮬﻢ ﺍﭘﻨﯽ ذﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺻﺤﺮﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮬﯿﮟ ...
ﮬﻮ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﺴﺨﯿﺮ ﮬﻤﺎﺭﯼ

Ramal33
 

مجھے خوشی ہوتی ہے تمہارا سب کام چھوڑ کہ مجھے
جی میری جان کہنا