Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ
اتنا چاہیں گے تمہیں

Ramal33
 

قبریں پرانی ہو جاتی ہیں لیکن ان پہ فاتحہ پڑھنے پڑھنے والوں کے دکھ تازہ ہوتے ہیں

Ramal33
 

یہ عارضی لوگ خوشیاں چھین لیتے ہیں

Ramal33
 

یار کسی کی ہنسی اتنی خوبصورت کیسے ہوسکتی ہے۔۔؟
اور پھر پوری کی پوری کیسے ہوسکتی!
مجھے وہ قہقہہ سننا ہے ساری عمر سننا ہے 💔🙂🙂

Ramal33
 

جانے کس بات سے دکھا ہے بہت
دل کئی روز سے خفا ہے بہت💔

Ramal33
 

میری تنہائی نے مجھ کو رسوا کیا، گھر بھی زندان ہے 
مجھ پہ ہنسنے لگے اب تو دیوار و در بول میں کیا کروں

Ramal33
 

سڑکوں پہ راتـــــ کاٹــــ لـی گھر تو نہیں گئــے
تیـــرے بغیـــــر دیکھ لـے مــــــر تو نہیں گئـے
یہ کیا ! تمہارے چہــرے کی رنگتـــــ بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کــے ڈر تو نہیں گئـے

Ramal33
 

ریزہ ریزہ کر دیا جس نے میرے احساس کو
کس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ کر

Ramal33
 

ﺗﺮﮮ ﺑﺎﻋﺚ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ــــــ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ"
ﺗﺠھ ﮐﻮ ﺍﮮ ﺩﺭﺩ ، ﺷﻔﺎ ﮨﻮ ، ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ

Ramal33
 

گونجے گی تیرے زہن کے گنبد میں رات دن !
جس کو تو نہ بُھلا سکے وہ گفتگو ہو میں
#

Ramal33
 

چلو اب جنگلوں میں جا بسیں ہم
درندے بستیوں تک آ گئے ہیں..

Ramal33
 

ﺭﺍﺕ ﭘﻮﮮ ﺗﮯ ﺑﮯ ﺩﺭﺩﺍﮞ ﻧُﻮﮞ ﻧﯿﻨﺪ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺁﻭﮮ
ﺩﺭﺩ ﻣﻨﺪﺍﮞ ﻧﻮﮞ ﯾﺎﺩ ﺳﺠن ﺩﯼ ﺳُﺘﯿﺎﮞ ﺁن ﺟﮕﺎﻭﮮ

Ramal33
 

آنکھ میں لکھے ھوۓ کرب کو اب پڑھ بھی چکو
برملا کون کہے ظلم ھوا ھے دل پر

Ramal33
 

یہ دنیا ایک بہت بڑا میلہ ہے '
پھر اس میں انگلی غلطی سے چھوٹ جاۓ یا پھر چھڑا لی جاۓ،
بچھڑ جانے والے دوبارہ نہیں ملتے۔

Ramal33
 

زندگی بھر نہ بھول پایا تمہیں
بس یہی زندگی کا حاصل ہے.

Ramal33
 

ﺍُﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ۔۔۔
ﺍُﺳﮑﯽ ﺍﮎ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﻝ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ٹھہرے
ﺗﻮ ﺳﻮﺩﺍ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﺴﺘﺎ ﮨﮯ

Ramal33
 

میں یہ سوچوں کہ اسے یاد کراوں بھی تو کیا
تھی محبت تو کوئی بھول کہاں سکتا ہے

Ramal33
 

یہ ضروری ھے کہ تم سامنے ھو تو ھوش اڑیں
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل ھوسکتے ہیں

Ramal33
 

وہ جو کبھی کبھی تھے رابطے
گر ہو سکے بحال کر

Ramal33
 

کل کا وعدہ ہے کوئی بات کریں گے ، مگر آج
آج ہم رو نہ پڑیں ؟ آج بہت زرد ہے دل ! 🙃