Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

کبھی کبھی ہم کتنے بے بس ہو جاتے ہیں کے کچھ نہیں کر سکتے🤐ذہن میں آنے والی سوچوں کو نہیں ختم کر پاتے ہیں اور اس حد تک اکتا جاتے ہیں ہر چیز سے کے اپنا آپ بھی فضول لگتا ہے۔خاموشی سے کوفت ہونے لگتی اپنے اندر کی خاموشی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل کرتا ہے چیخا جاۓ 💔شور مچایا جاۓ اور رویاجاۓ اپنے ادھورے خوابوں پر ۔۔

Ramal33
 

وہ شخص نہ بولے تو مجھے لگتا ہے
ایسے جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا

Ramal33
 

جِسکا دَرد بَس اُسی کا دَرد
باقی سب_____ تماشاعِی

Ramal33
 

آنکھیں ہی تو ہوتی ہیں
رونق اُداس چہروں کی!

Ramal33
 

میــں نے تمہارے بعد !!
الله سے صرف صبر مانگا ہے
اور وہ بھی رو رو کــر

Ramal33
 

یہ کیسی مسافت میں ہمیں ڈال گئے ھو تم
ہم اپنے ہی اندر کا سفر کاٹ رہے ھیں

Ramal33
 

تم میرے ذہن سے اتر جاؤ
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گی ____

Ramal33
 

تم اب میری لاش دیکھنے کو بھی ترس جاو گے
میں خود کو کہیں مار کے تنہائی میں پھینک دو گی

Ramal33
 

نئے سفر پہ جو چل پڑے ہو مجھے خبر ہے کہ خوش بڑے ہو ۔۔
ہے کون اجڑا تمہارے پیچھے یا کس کے ٹوٹے ہیں خواب چھوڑو

Ramal33
 

مجھ کو گر " الوداع " ہی کہنا تھا
پھر کیوں برسوں بیتا دئے تم نے؟

Ramal33
 

کبھی جو سامنا انکا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں _ وہ مر نہیں جاتے

Ramal33
 

بھولی بسری چند امیدیں، چند فسانے یاد آئے
تم یاد آئے، اور تمھارے ساتھ زمانے یاد آئے

Ramal33
 

بڑی عجیب یہ مجبوریاں سماج کی ہیں
منافقوں سے تعلق نبھانا پڑتا ہے

Ramal33
 

تیرے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
میرے لگائے ہوئے پیڑ سُوکھ جاتے ہیں

Ramal33
 

ALLAH HAFIZ
GOOD NIGHT
Take care

Ramal33
 

_اک تیرے ساتھ ہونے سے_*
*_زندگی زندگی سی لگتی ہے_

Ramal33
 

زندگی برباد کرنی تھی تو کسی اور طریقے سے کرتے
زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی چھین لی

Ramal33
 

اپنے لہجے پہ غور کر کہ بتا
لفظ کتنے ہیں تیر کتنے ہیں ؟

Ramal33
 

ہاتھ تو کانپے ہوں گے تمہارے
میرا حق کسی اور کو دیتے ہوئے

Ramal33
 

میری داستان چہرے پر نہیں
میری روح میں ہے پوشیدہ ۔۔