Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

وقت کی آندھی لے اڑتی ہے کیسے کیسے لوگ
سوچ کے دل کو خوف آتا ہے۔۔۔۔ اچھا خاصا خوف
اب کھڑکی پر لگی ہوئی ہر آنکھ سے جھانکتا ہے
اس بارش میں آخری پتہ جھڑ جانے کا خوف

Ramal33
 

تم کو لگتا ہے واقعی خوش ہیں ؟
اچھا یوں ہے۔۔۔ تو ہاں بھئی! خوش ہیں
آج کی شام بھی وہی رونا۔۔۔۔ ؟
آج کی شام تو سبھی خوش ہیں

Ramal33
 

ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻬﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻫﮍﮐﻦ
ﺳﮯ ﺟﮍﺍ ﻫﮯ
ﺩﺳﺘﮏ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﻫﮯ ﭘﺮﺍﯾﺎ ﻫﮯ ﮐﮧ__ﺗﻢ
ﮨﻮ

Ramal33
 

احبَاب نے ، رقِیب نے ، دِل نے ، رفِیق نے
یہ بھی رہا نہ یَاد کہ کِس کِس نے مَات دی

Ramal33
 

یہ میری بزم نہیں ہے لیکن
دل لگا ہے تو ، لگا رہنے دو

Ramal33
 

ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.
* __ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ
.. ___ ﮨﮯ💔

Ramal33
 

جن کا ملنا قسمت میں نہ ہو
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے

Ramal33
 

❣️بڑے نادان ہو تم تو، ذرا سمجھا کرو باتیں...!!
❣️❣️❣️
گلے مل کر جو روتے ہیں، بچھڑ کر کتنا روئینگے۔...

Ramal33
 

مُجھ سے دامن نہ چُھڑا، مُجھکو بچا کر رکھ لے ۔!
مُجھ سے اک روز تُجھے، پیار بھی ہو سکتا ہے

Ramal33
 

یہ چھپ کر کون شہرِ دل سے گزرا
ہمارے دل کی دھڑکن تھم گئی ہے
وہ میرے حال سے واقف نہیں ہیں
مری اُن تک خبر کم کم گئی ہے
خوشی لینے چلی آئی تھی لیکن
وہ لڑکی آج بھی پُر نم گئی ہے
وہ شور و غُل میں کیسے بات سنتے
مری آواز بھی مدّھم گئی ہے
کبھی آ کر انہیں شفاف کر دے
ترے وعدوں پہ مٹی جم گئی ہے

Ramal33
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ...
ﺑﺲ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ..
ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﺗﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ.. ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ
ﺯﻭﺭ ﺁﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ... ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ
ﺷﺪ ﻭ ﻣﺪ ﺳﮯ ﺑﻮﻟﺘﯽ ﮨﮯ.. ﭼﻨﮕﮭﺎﮌﺗﯽ ﮨﮯ...
ﻟﮩﻮ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﮯ...... ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺘﯽ ﺍﻣﺮ
ﮨﻮﺗﯽ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ... ﺍﻭﺭ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﻭﺟﻮﺩ
ﻓﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ....
ﭘﮭﺮ ﺻﻠﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺴﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ؟؟؟؟
ﻭﮦ ﻣﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﮯ.. ﯾﺎﺩ ﮐﺮﮮ ﻧﮧ
ﮐﺮﮮ... ﻣﺤﺒﺖ ﺩﮮ ﻧﮧ ﺩﮮ.... ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺷﺪﺗﻮﮞ ﭘﮧ
ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ.

Ramal33
 

ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ....
ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ....
ﮐﺴﯽ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﺴﯽ ﺭﺕ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﻗﯽ...
ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺴﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ

Ramal33
 

اپنی محبت کے سحر وفاؤں کی جاگیر اور وعدوں کی زنجیر سے آزاد کیا۔۔۔! خدارا یہ مت پوچھنا کہ میں نے خود کو تمہاری قید سے آزاد کیا یا نہیں۔۔۔! یقین جانو...! میں ان قیدیوں میں سے ہوں جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی فرار نہیں ہوتے۔

Ramal33
 

کوئی پھول دو کوئی خواب دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں

Ramal33
 

ب کہیں اور بس نہ چلے تو دل کا غبار شاعری میں نکلتا ہے

Ramal33
 

اب ہار گئی میں مرشد...
ہمت نہیں اب رو رو کے بس ہو گئ..
خدا کرے تمیں میرے مرنے کا غم نہ ہو بس

Ramal33
 

کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسوں
نکلتے بھی ان کے لیا ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی😭😭😭😭😭😭😭😭

Ramal33
 

ہم دونوں کے سامنے بہتا وقت۔۔۔آئینہ تھا
مجھ کو اس نے خواب دکھائے تجھے دکھایا خوف

Ramal33
 

تھک گئی ہوں میں زندگی سے کس کس بات پہ خود کو تسلی دوں کس کس بات کو دماغ سے نکالوں ۔۔ایسی کوشش کرتے ہوئے اکثر رو پڑتی ہوں

Ramal33
 

پہلے میں ناول شوق سے پڑھتی تھی لیکن جب زندگی کی حقیقتوں سے واسطہ پڑا اب ناول پڑھنے سے ڈر لگتا ہے