Damadam.pk
Ramal33's posts | Damadam

Ramal33's posts:

Ramal33
 

عشق کا سانحہ اس قدر چاہیے
درد ہو جس جگہ ہاں اُدھر چاہیے
کارواں سے الگ ہو گئ ہوں مجھے
ایک منزل اور اِک راہ گزر چاہیے
یہ بھلائی لڑائی عجب کھپ ہے
مجھ کو آدم سے وجہ ء شر چاہیے
ایک مدّت سے بھٹکی ہوئی روح کو
چین کا لمحہ بس لمحہ بھر چاہیے
پڑھنے والے میرا مسئلہ تو سمجھ
میری خانہ بدوشی کو گھر چاہیے

Ramal33
 

یاد رکھتا ہے مجھے، بھول بھی جاتا ہے مجھے
اس تردد میں تکلف نظر آتا ہے مجھے
آپ کہتے ہیں کہ میں صبر نہیں کر سکتا
دل تو کچھ اور ہی افسانہ سناتا ہے مجھے

Ramal33
 

سم ٹاٸمز ہمیں لوگوں کا سارا کھیل سمجھ آ چکا ہوتا ہے کھیلے جانے سے پہلے ہی ، لیکن ہم پھر بھی انہیں کھیلنے دیتے ہیں صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ شاید ہمارا خلوص انکا دل بدل دے ۔۔۔ اور ہم پاگل ہوتے ہیں 💛

Ramal33
 

میں تجھ سے کیسے کروں تقاضا محبتوں کا
کہ تُو __ تو سارا ضرورتوں سے بھرا ہوا ہے 💙
_

Ramal33
 

واحد شخص جس کی مجھے اپنی زندگی میں ہمیشہ شدت سے ضرورت رہی اور اسے میں نے کھو دیا ، میرے علاوہ کوئی اور نہیں تھا! ❤️

Ramal33
 

یوں کرو تم بھی زمانے کی طرح ہو جاؤ
دوست اچھے ہوں تو اک ڈر سا بنا رہتا ہے

Ramal33
 

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں، میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں

Ramal33
 

جانثاروں کو تِرے کب یہ خبر تھی، کہ تُجھے
دِل سے چاہیں گے، نِبھائیں گے، پشیماں ہوں گے

Ramal33
 

چاند کی چاہ میں
گھر سے نکلے تھے ہم
پھر صبح ہوگئی
زندگی پہلے لگتی تھی کتنی حسیں
آج کیا ہوگی
تم نے دی تھی مجھے
زندگی کی دعا
آج لگتا ہے وہ
بدعا ہو گئی
تجھکو چاہا ہے
سانسو ں سے بڑھ کر صنم
یہ محبت ہی میری خطا ہوگئی

Ramal33
 

MAHABBAT Bhi "AJEEB" Cheez Banai Hy Tu Ny,,
<*AY~KHUDA*>
Teri Hi "MASJID" Men,
Tery Hi "BANDAY"
Tery Hi "SAMNAY"
"ROTAY" Hen Kisi Or K Liye.!!

Ramal33
 

خوابوں کی ہوا راس تھی جب تک مجھے محسن یوں جاگتے رہنا میری عادت نہ ہوئی تھی

Ramal33
 

تمہارے ہاتھ سے رکھے ہوئے کی خیریں ہوں 
جو پاس رکھنا نہیں دور جا کے رکھ دو مجھے

Ramal33
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت❤ پر بات جب دل کی آئے گی نا, ہار.
جاؤگے

Ramal33
 

جو بھی کیجئے تمام کیجئے چھوڑ دیجئے یا تھام لیجئے _____

Ramal33
 

گھپ اندھیرا، دور تک وحشت ہی وحشت ہے جہاں
اس چراغِ زیست کو کیسے جلا لیتے ہیں آپ؟

Feeling sad😢😢😢
R  : Feeling sad😢😢😢 - 
Aziyat😭😭...
R  : Aziyat😭😭... - 
What psychology say about you
R  : What psychology say about you - 
Missing you bhai 😭😭😭😭
R  : Missing you bhai 😭😭😭😭 - 
Ramal33
 

کوئی روتا رہا بے صبر ۔۔۔
کوئی سوتا رہا بے خبر ۔۔