جنہیں بھروسہ کرنا ہو
وہ دلیلیں نہیں مانگا کرتے
ادھورا عشق تھا لیکن
مکمل کھا گیا مجھ کو
بعض دفعہ پوری دنیا سے لڑنے والا انسان
اپنے من پسند انسان کے سامنے ہار جاتا ہے
Agar tum chah sakty thy
To nibah be sakt thy.
Kitne ache th wo din jab
WO kehty thy tumhein
Bye bolne ko dil nai kerta
وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے
مرشد محبتوں میں شادیاں کہاں ہوتی ہیں
مرشد محبتوں میں جنازے اٹھاے جاتے ہیں
تمہیں دیکھنے سے ہی مجھ پاگل
کو سکون ملتا ہے
😍😍
سینے سے تیرے سر کو لگا کہ
سنتی رہوں میں نام اپنا ۔۔۔۔۔۔
شکوے بے کار !
میں نے دیکھا ہے ۔۔
کسی تصویر میں کُھرچا ہوا چہرہ میرا،
کئی دلوں کے وطنوں سے جلا وطن کیا گیا میں،
میں نے دیکھا ہے ۔۔
اپنی جگہ پہ کسی دوسرے کو بیٹھے ہوئے،
اپنی موجودگی پہ چہروں کے عجب اُڑتے رنگ،
میں نے دیکھا ہے۔۔
احباب کے لہجوں کے وار روح پہ میری،
ہر آنکھ میں چبھتا ہوا عکس میرا،
میں دیکھا ہے ۔۔
ہاں میں نے دیکھا ہے!
آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں😭😭😭😭😭😭
ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍِﻧﺎّ لِلّہ ﻭﺍِﻧﺎّ ﺍلِلّہ
ﺭﺍﺟِﻌﻮﻥ
نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا
بدلہ لے