جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو جی بہت چاہتاہے رونے کو
میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں پھر اس کے بعد گہری نیند سونا
چاہتا ہوں میں
تمام دن میرے سینے میں جنگ کرتا ہے وہ شخص جس کے مقدر میں خود کشی بھی نہیں
کون سیکھتا ہے صرف باتوں سے سب کو اک حادثہ ضروری ہے
تیری آنکھوں نے ایسا درد پھونکا تھا مجھ پر سزائیں بھول گیا ہوں سب قیامت کی
وحشتوں کابسیراہے مجھ میں آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
قربان جاؤں اس درد پہ
جس کا علاج صرف تم ہو
😥😥😥😥
زہر جب کارگر نہیں ہوتا لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں
اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں ہے
وہ موم کی گڑیا اب بڑی سخت دل ہے
عمر گزری ھے جھلستے ھوئے صحرا میں کیا کریں گے تیری دیوار کا سایہ لے کر
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی
مانا کہ تم لفظوں کے با دشاہ ہو اے جان! لیکن خا مو شیوں پر ہم بھی راج کرتےہیں
خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے خدا کرے تجھے میں خاک میں بھی نہ ملوں
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
وہ کہتا رہا کہ تم میری ہو
مجھے سننا تھا کہ میں تمہارا ہوں
😫😭😭😭😭
کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ
اتنا چاہیں گے تمہیں
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا -
تیرے_ہاتھ سے ہی رکھوں تیرے ہاتھ سے ہی کھولوں مختصر سی ”خواہش“ کہ، اک ”روزہ“
ایسا بھی ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain