Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

Jokes image
R  : Sachiiii🤔🤓😂😁👻🤷🤣🤣🤣😅 - 
RamishSahotra
 

عشق کا ایسا معیار تو نہیں ہو سکتا
ایک ہی شخص سے دو بار نہیں ہو سکتا،
دل یہ کہتا ہے، وہی شخص ہے دھڑکن کا سبب
دل کی اس بات سے انکار تو نہیں ہو سکتا🥀

Jokes image
R  : Sachiii😛😅🤓😂🤣😁👻🤷🤣🤣 - 
RamishSahotra
 

یہ قدیمی یونانی بکاؤ مورخ کی سب چال ہے
ورنہ ساتوں عجوبوں کی فہرست میں
تیری دو یہ سمندر سی آنکھیں بھی تھیں

RamishSahotra
 

میں تیرا معاملہ خدا پر نہیں چھوڑ سکتا
وہ رحیم ہے کہیں تجھے معاف ہی نہ کر دے🔥❤️

RamishSahotra
 

کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو
گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو
جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی
وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو

Jokes image
R  : Sachii🤐🤷🥺🤓😂😛😅😁🤣🤣 - 
RamishSahotra
 

تجھ کو دعویٰ ہے محبت میں گرفتاری کا،
لا دکھا پاؤں میں زنجیر ہماری جیسی🥀

Funny joke
R  : Sachiii🥺😁🤷😂😛🤣😅😅🤣 - 
Funny joke
R  : Sachiiii😁🤐😂🤷😛😅👻🙆🤣🤓🤣🤣 - 
Jokes image
R  : Btao🤓😁😂🤷😛😅👻🤣 - 
RamishSahotra
 

فرصت کی بهاگ دوڑ سنبھالے ہوئے ہوں میں ..
مصروف اس قدر ہوں کہ کرنے کو کچھ نہیں ..

RamishSahotra
 

" اب تو نہ آئے گا یقین مجھ کو کسی پر بھی
مثال پانچ انگلیوں کی نہ اب کوئی دینے آئے "

Funny joke
R  : Sachiii🙆🤓🤣😁😂🤷😛😅👻 - 
RamishSahotra
 

دل آپ پہ آگیا تھا
اس لیے پھینکنا پڑا🖤🙊

RamishSahotra
 

آخر بن ہی گئی، ویکسین کرونا کی.
ایک عشق ہی ہے، جو لا علاج رہا.

RamishSahotra
 

پیڑ ہوندی اپنیاں زخماں دی.....
روندا کوئ نئیں کسے دے دکھ توں...
💔💔

RamishSahotra
 

کون دیکھے گا وہ سلگتے ہوئے آنسو
جو تکیوں کے غلافوں میں جذب ہوجاتے ہیں !

RamishSahotra
 

تم لڑکی ہو کمرے میں کہیں رو لو گی
مجھے کام پر بھی جانا ہے سب سے ملنا بھی ہے

RamishSahotra
 

تمھاری لوٹ آنے کی خواہش بجا لیکن،
دل اب تجدید پہ مائل نہیں ہے!