Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

Funny joke
R  : Sachiii😂😁👻😅😛🤷🤣🤣😂 - 
Jokes image
R  : Sachiii😁👻😝😅😛🤷🤓🤣 - 
RamishSahotra
 

وہ دِل میں تٙبسم کی کِرن گُھولنے والا
رُوٹھے تو رُتّوں کو بھی سٙنورنے نہیں دیتا۔۔۔۔!💔

Jokes image
R  : Ri8👻😁😝😅😂😛🤷🤣🤓🤣 - 
RamishSahotra
 

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
اور زخمِ جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
وہ راحتِ جاں ہے مگر اس در بدری میں
ایسا ہے کہ اب دھیان اُدھر بھی نہیں جاتا
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی ہیں شل، شوقِ سفر بھی نہیں جاتا
دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑنے کا ڈر بھی نہیں جاتا
پاگل ہوئے جاتے ہو فراز اس سے ملے کیا
اتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا
(احمد فراز

RamishSahotra
 

سارے حسین لوگ وہیں دب گئے جہاں
اُس سانولی نے آنکھ اٹھائی غرور سے

RamishSahotra
 

___"تم قافلے محبت کے کچھ دیر روک لو...!!
___"آتے ہیں ہم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر...!!

RamishSahotra
 

بعد تیرے سیاہ پوشی ہی بنی پہچان ہماری
بچھڑ کر تجھ سے رنگوں سے واسطہ نہیں رہا۔۔۔

RamishSahotra
 

حرف تسلی اپنی جگہ مگر
جس کا درد ہے اسی کا درد ہے

Jokes image
R  : Sachiii😁😝😅😂😛🤓🤷🤓🤣🤣 - 
RamishSahotra
 

میں ہجر کاٹنے والوں کے کام آتا ہوں
ہے میرے پاس اداسی کابندوبست بہت

RamishSahotra
 

تُجھکو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تُجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو

RamishSahotra
 

قربتوں کے برف خانوں میں رہا اِک اضطراب
ہجر کے آتش کدوں میں اِک سکوں حاصل رہا..

RamishSahotra
 

کبھی کسی کو مکمل میسر نا آو
یقین کرو ذلیل ہو جاو گے...

RamishSahotra
 

سادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا
بس ترا نام ہی مکمل ہے
اس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی ! ...

RamishSahotra
 

میرے حِصے میں یار خوشی نہیں کوئی۔
غم مُجھے اور غموں کو ___ راس ہوں میں۔
مجھ سے کون پوچھے گا میرے بارے میں۔
آخر کِس کو بتاؤں کہ___ اُداس ہوں میں🥀

RamishSahotra
 

یاد اور جُستجُو نہیں کافی.....!
دل تُجھے دیکھنا بھی چاہتا ہے...!! 🥀

RamishSahotra
 

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور۔۔۔۔
دل میں یادیں اور ڈائری میں فون نمبر رہ گئے۔۔۔۔🖤🌻

RamishSahotra
 

ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی لیکن ...
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا ...

RamishSahotra
 

ضدی ہے، پــــــر آخـــــر تھک جائے گا
اک لڑکا دکھ سہتـے سہتے مر جائے گا