Damadam.pk
RamishSahotra's posts | Damadam

RamishSahotra's posts:

RamishSahotra
 

چاند لا کر کوئی نہیں دے گا تمہیں
کوشش کر کے خود مسکرانا سیکھو ☺☺☺

Funny joke
R  : Sachiii😁😝😅😂😛👻🤓🤣🤷🙆 - 
RamishSahotra
 

یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا
اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا
۔۔۔۔۔
جس طرح سے تھوڑی سی تیرے ساتھ کٹی ہے
باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا
۔۔۔۔۔
دنیا کی نگاہوں میں برا کیا ہے بھلا کیا
یہ بوجھ اگر دل سے اُتَر جائے تو اچھا
۔۔۔۔۔
ویسے تو تمہی نے مجھے برباد کیا ہے
الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا

RamishSahotra
 

گم شدہ رختِ سفر میں تری تصویر بھی تھی
ورنہ اتنا تو نہیں ہوتا مجھے سامان کا دکھ

RamishSahotra
 

بکھر رہے تھے ہر اک سمت کائنات کے رنگ
مگر یہ آنکھ کہ جو ڈھونڈتی تھی ذات کے رنگ
ہمارے شہر میں کچھ لوگ ایسے رہتے ہیں
سفر کی سمت بتاتے ہیں جن کو رات کے رنگ
الجھ کے رہ گئے چہرے مری نگاہوں میں
کچھ اتنی تیزی سے بدلے تھے ان کی بات کے رنگ
بس ایک بار انہیں کھیلنے کا موقع دو
خود ان کی چال بتا دے گی سارے مات کے رنگ

RamishSahotra
 

نہ جانے کتنے درد ایسے ہیں ؛
جنہیں سر درد کا نام دیتے ہیں

RamishSahotra
 

بعد مدت کے تم آئے ہو تو بیٹھو بھی ذرا
کام آنکھوں کو ملا ہے کتنی بے کاری کے بعد

RamishSahotra
 

ہو ہی جاتی ہے کوئی بات، چلو جانے دو
آدمی کیا نہیں کہہ دیتا پریشانی میں

RamishSahotra
 

مجھ پہ اک تازہ محبت کی نمی ہے ورنہ ...
خشک لکڑی کا کہاں اتنا دھواں ہوتا ہے ...

RamishSahotra
 

اس کے دامن پہ لگنے والا تها
داغ دل پہ لگا لیا میں نے

RamishSahotra
 

اب ذرا چاہیے تنہائی میں یکسوئی مجھے...
اب کوئی چاہنے والا بھی نہیں چاہیے مجھے.....

Jokes image
R  : Sachiii😝😅😂😛👻🙆🤓🤣🤣 - 
RamishSahotra
 

تیرے بغیر رونق ' دیوار و در کہاں
شام و سحر کا نام ہے' شام و سحر کہاں

RamishSahotra
 

تُو معجزے سکوت کےہم کو بھی عطا کر
ہم حالِ دل سنائیں ، مگر گفتگو نہ ہو

RamishSahotra
 

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
میں نے بھی حرف لکھے ، ہاتھ نہ آنے والے

RamishSahotra
 

تیز خنجر کے زخم کو چھوڑو..🖤
آؤ لہجوں کی بات کرتے ہیں..😏

RamishSahotra
 

ہم نے کائنات کو ڈوبتے دیکھا
جب مزاج یار کو برہم دیکھا

RamishSahotra
 

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
میرا دردِ سر نہیں جاتا

Funny joke
R  : Daso koi😂😝😅😁👻🙆🤣🤓🤣 - 
RamishSahotra
 

موت لمحے کی صدا زندگی عمروں کی پکار
میں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے
راحتؔ اندوری