جب بھی اس سے مل کر آئے فوراً پکڑے گئے...
الٹے سیدھے پاوں رکھے، بہکی باتیں کیں...
بے خوف ہونے کے لیے
باکردار ہونا ضروری ہے..💖
حشر" تک بات ہی نہیں آنی
ہم تجھے یہیں معاف کردینگے
تیرے خطوں سے بنا کر تیرا وجود
تجھ پہ ہاتھ رکھ کر میں چل پڑا....!
کوئ دیوار بھی نہیں ہے،، جاناں!!!
پھر بھی قیدی ہیں تیری محبت کے!!!
تعطیلات بھی بڑھ گئی ہیں..
اور تصویر بھی نہیں ہے تیری.. 💔
سَمجھے نہ کوئی سَر سَری سا تَزکرہ مُجھے
بھَرپور ماجرا ہُوں حَوالہ نَہیں ہُوں میں 🍁
بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی. 🙂
تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
جس نے ہاتھ چھڑایا ، ہم نے چھوڑ دیا
ریل دیکھی ہے کبھی سینے پہ چلنے والی
یاد تو ہوں گے تجھے ہاتھ ہلاتے ہوئے ہم
ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تم لوگ محبت کا بھی نقصان کرو گے ____!!
تم اظہار محبّت تو بہت کرتے ہو
تم نے کبھی لکھا ہے اپنے ہاتھ پے نام میرا
کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لینا
کہ وہ ناراض ہے یا بے زار💯🙂🥀
کبھی کبھی یونہی بے وجہ کیوں
اشک بہتے ہیں __ آنکھ روتی ہے
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو منا لیا کیجیۓ😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain