کھول انکھ، زمیں دیکھ ، فلک دیکھ ، فضا دیکھ
مشرق سے نکلتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
(حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ)
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر، میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہ التجا، نہ شعور نماز ہے
(حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ)
حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا بہت خوبصورت شعر:
میرے بچپن کے دن بھی کیا خوب تھے اقبال
بے نمازی بھی تھا اور بے گناہ بھی

*اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹
❣🤲🏻 🌙۔
*جو ذہن اپنی لذتوں کا غلام اور روح اپنی خواہشوں کی قیدی ہوتی ہے۔وہ ایک بنجر زمین کی مانند ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!*
*اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹

دیار عشق میں اپنا اک مقام پیداکر
نیازمانہ نئے صبح وشام پیداکر
*💕دوسرے سے بہت زیادہ امیدیں اور حقیقت کا سامنا نہ ڪرنے ڪی وجہ سے انسان ڪو بہت زیادہ دڪھ ملتے ہیں لہٰذا حقــیقت کا سامنا ڪریں اور دوسروں سے ڪم امیدیں وابستہ کریں💕*
*✍🏻✍🏻دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے*
*🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️*
عزیزان، رھنےکی بہترین جگہ اوقات ھے، کہ انسان اپنی اوقات میں رھے، لیکن، جب انسان پر اچھا وقت آتا ھے، تو وہ بھولنے والی چیزوں میں سب سے پہلے اپنی اوقات بھولتا ھے، تب ھی وہ زوال کا سبب بنتا ھے۔
عزیزان، رھنےکی بہترین جگہ اوقات ھے، کہ انسان اپنی اوقات میں رھے، لیکن، جب انسان پر اچھا وقت آتا ھے، تو وہ بھولنے والی چیزوں میں سب سے پہلے اپنی اوقات بھولتا ھے، تب ھی وہ زوال کا سبب بنتا ھے۔
عزیزان، صبر، شکر اور محبت کا ھماری زندگی میں بڑا درجہ ھے، صبر ھماری مصیبتوں کو ٹالتا ھے، تو شکر سے ھماری نعمتیں بڑھتی اور محفوظ رھتی ھیں،اور محبت ھماری خوشیوں کا خزانہ ھے، اللہ پاک توفیق دے۔
عزیزان، معرفتِ الٰہی کی راہ میں سب سے بڑا حجاب انسان کا اپنا نفس ھے، جو انسان کو تمناؤں میں الجھا کر اور خواہشات کے سمندر میں ڈبو کر اللہ پاک کے ذکر سے دور کر رھا ھے، اللہ پاک محفوظ فرمائے۔
عزیزان، معرفتِ الٰہی کی راہ میں سب سے بڑا حجاب انسان کا اپنا نفس ھے، جو انسان کو تمناؤں میں الجھا کر اور خواہشات کے سمندر میں ڈبو کر اللہ پاک کے ذکر سے دور کر رھا ھے، اللہ پاک محفوظ فرمائے۔
عزیزان، اگر تم اپنے رب پہ بھروسہ رکھتے ھو، تو یقین رکھو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا،
اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ھے، عرش سے فرش تک بہترین ھوتا ھے۔
عزیزان، نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ھیں۔ صبر درگزر اور معاف کر دینا خیر کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ھے، جسے اللہ اپنے مقربین کو عطا فرماتا ھے۔
عزیزان، اپنی خوبصورت زندگی میں بے شک مختصر رھیں،
مگر مخلص رھیں،
سب کو معاف کرکے سویا کریں، کیونکہ، زندگی کل کی محتاج نہیں۔۔۔
عزیزان، اپنے ربّ کےسامنے سجدہ ریز ھو کر سچے من سے اپنی کمزوریوں کا اعتراف کیا کریں، وہ انہیں تمہاری قوت بنا ڈالے گا، اور انہی سے تمہیں مضبوط کرے گا، بےشک وہ تو ھر شے پر قادر ھے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain