" زندگی کے ہاتھ بُہت بھاری ہیں ، جب یہ تھپڑ لگاتی ہے تو گالوں پہ دِیے ماں کے بوسوں سے بھی خون رسنے لگتا ہے! ۔ " 💔😔
کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا
ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربط دلنشیں ، سبق آموز رہ گیا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
ناصر کاظمی
دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کو
لوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
🖤🥀
درد سینے میں چھپائے رکھا،
ہم نے ماحول بنائے رکھا،
💔💔
ڈھونڈ کر لاؤں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر
ایک ہی شخص ہے بس تیرا بدل__ یعنی تو
غم دل ہو ___غم جاناں ہو کہ غم دوراں ہو
سب مسائل کا میرے ایک ہی حل ___یعنی تو
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے
اے زیسست ادھر دیکھ کے ہم نے تیری خاطر
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے
کچھ دیر اس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہا۔۔۔
کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہی۔۔۔
ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو
یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر🍁❤️
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عُمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں کاتبِ تقدیر کے ساتھ 😞
*_بسمل میں ہماری زندگی معدومیت پہ آ چکی تھی پھر اس نے ہاتھ بڑھایا کہ آؤ جیتے ہیں 🙂♥️
ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا نہیں ہوتا✌💥
اور ......... ہر لڑکی بد کردار نہیں ہوتی🙂🥀
تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگئیں مجھے
میں آج اپنے پاؤں کی آہٹ سے ڈر گیا
*کیا تُجھے علم ھے اے حُسنِ بلا خیز کہ*
*تُو کتنے ہونٹوں کے _کٹاؤ کا سبب بنتا ھے! ⚠️🖤•*
*تُم نے کبھی کِسی کے سینے سے لگ کر کِسی سُہانے خواب کو محسُوس ھی نہیں کیا تو پِھر تُمہیں کیسے معلوم ھو کہ بانہوں کے لمس کی خُوشبو کیا ھوتی ھے___!!❤️🔥🌸*
*اب میں سارے جہاں میں ہو بدنام*
*اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا۔۔؟*
جون ایلیاء😔🥀*
*Danish 🥀🌚*
تیرے غم کے مریضوں کو💔
دوائیں زہر لگتی ہیں🙂🥀
🎭
*_مُجھ سا اب کیسے تمہیں ٹھیک لگے_*
*_اچھا ٹھیک ہے جیسا تمہیں ٹھیک لگے_*🤎
*_ہمــــیں نفســــياتی مــــریـــض بــــنانـــے مـــیں بـــڑا ہاتـــھ ہمــــارے پســــندیـــدہ شـخــص کا ہــــوتـــا ہــــے_* 🥹♥️
*_میرا دل ایسا ہے کہ اگر میری وجہ سے کسی کا دل دکھے تو اس سے زیادہ تکلیف مجھے ہوتی ہے🖤🥹_*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain