سپرد خاک مرا ایک ایک خط نہ کرے وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے 🍁𓆩⃝محبت الوداع
کل شب ھوا نےمیرا اشارہ سمجھ لیا! اٹھ کر مجھے چراغ بجھانا نہیں پڑا! ھم دونوں اتفاق راۓ سے زندہ بچھڑ گئے!! اک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا۔!!🥀🖤 🍁𓆩⃝محبت الوداع
سنو عزیز.من .. مُجھ سے اِتنے قریب ہو جاؤ ... اُداس شب کی صلیب ہو جاؤ ۔ میری بانہوں کو سونپ دو سب کچھ ... میری خاطِـــــــر غریب ہو جاؤ مُجھ میں اُترو میرے لہُو کی طرح میری رُوح کے رقیب ہو جاؤ تُم جو چُھو لو تو دَرد گھٹ جاۓ آؤ ! میرے طبیب ہو جاؤ...
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ میں نے یہ عُمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں کاتبِ تقدیر کے ساتھ 😞
*تُم نے کبھی کِسی کے سینے سے لگ کر کِسی سُہانے خواب کو محسُوس ھی نہیں کیا تو پِھر تُمہیں کیسے معلوم ھو کہ بانہوں کے لمس کی خُوشبو کیا ھوتی ھے___!!❤️🔥🌸*