واہ ! کیا چیز ھے __ یہ شدتِ ربطِ باہم..
بارہا خود میں مجھے تیرا گماں ھوتا ھے...🔥💘
┏╮/╱🌚
╰ ☠︎︎╮
بندہ اپنے شجر تے مان کرے
رکھے آس ناں مانگوی چھاں تے
#
♥️🔐🌎〽️"_____//"
😍❤️کبھی کبھی زندگی کی حقیقت کو قبـول کرنے کے لئے مضبوط نہیں بے حِس ہونا پڑتا ہے🙂🥀
میں کررہا ہوں اکٹھے تمام دنیا کے رنگ..!!
تمھاری آنکھ کا صدقہ اتارنا ہے مجھے..!!
وہ لاکھ غُصّے میں بولے میں اُٹھ کے جاتا نہیں..!!
مجھے پتہ ہے پھر اُس نے پکارنا ہے مجھے..!! ♥️🔥
نظر یکبار اُن پر جٙم گئی تھی..!!
وہ اُس کے ہونٹ تھے جیسے گل کھلے تھے..!! 🙂🖤
"ﻣﺪہم ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ
احباب سبھی مجھ سے اب شکوہ کناں ہیں
کہ تم اتنا تڑپتے ہو تو مر کیوں نہیں جاتے؟
💔
اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!!
عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!!🍁
ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری..!!
تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی..!!🥀🖤
حسن اتنا بھی نا وافر ہو کہ کوئی لڑکی
ماں بنے اور اسےبچوں کی نظر لگ جائے
*I am very حیران 🙄*
*why my post is ویران 🤧*
*where is everyانسان😕*
••_" وُسعٙتیں پھیل گئیں دل میں تیرے جانے سے _🙂
" جس نے بھی مجھ سے کہا آپ کا ہوں! ہونے دیا _🖤
مجھے مبتلائے عشق کیا اور چھوڑ دیا
😔
دکھاؤ چلتے چلتے یوں قدم قدم پہ شوخی۔۔۔۔!! کوئی قتل ہو رہا ہے سرِ عام چپکے چپکے۔۔۔!!
تیرے پیار میں گُم سُم لڑکا اُستانی کے پکارنے پہ جی جان کہہ بیٹھا 🥺اور کُٹ کھا بیٹھا ...!!😞
👸😂
آج کل کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے
میں ٹی وی چھوڑ کر پانی پینے گیا 😒
غنڈے ہیروئن کو اٹھا کر لے گئے 😯😕🥹🥹🥹
ستائیسواں روزہ اور ہلکی ہلکی بارش 🥀🥀🥀🌧️
مسلسل سوچوں سے سسک رہا ہوں میں
اک وحشت سی ہو رہی ہے مجھے اپنے آپ سے 🥀
💔آنکھوں سے ختم کیجئے پچھلے سبھی حساب💔
💔دل کو نہ چھیڑئیے کہ وہ مشکل سے جڑا ہے💔
ہمارے جیسے دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے
اگر رہیں تو غلط فہمیوں میں رہتے ہیں🖤
میں اپنی بے بسی کو بے حسی کا رنگ دیتا ہوں
میں ان باتوں پہ ہنس پڑتا ہوں جن پہ رو نہیں سکتا
🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain