میں کررہا ہوں اکٹھے تمام دنیا کے رنگ..!! تمھاری آنکھ کا صدقہ اتارنا ہے مجھے..!! وہ لاکھ غُصّے میں بولے میں اُٹھ کے جاتا نہیں..!! مجھے پتہ ہے پھر اُس نے پکارنا ہے مجھے..!! ♥️🔥
اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!! عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!!🍁 ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری..!! تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی..!!🥀🖤