💔آنکھوں سے ختم کیجئے پچھلے سبھی حساب💔
💔دل کو نہ چھیڑئیے کہ وہ مشکل سے جڑا ہے💔
ہمارے جیسے دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے
اگر رہیں تو غلط فہمیوں میں رہتے ہیں🖤
میں اپنی بے بسی کو بے حسی کا رنگ دیتا ہوں
میں ان باتوں پہ ہنس پڑتا ہوں جن پہ رو نہیں سکتا
🖤🥀
رنج کچھ کم تو ہوا آج تیرے ملنے سے
یہ الگ بات کہ وہ بات نہ تھی پہلے سی
🖤🥀
کچھ لوگ اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں کہ اُن کے تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی ۔۔۔ 😂😂😂جیسا کہ ہم
-مجھے گھنٹوں سنا جا سکتا ہے میں اتنا پیارا بولتا ہوں!❤️
_*✍بڑا ناز تھا عدمؔ ان کی چاهت کا*_
_*اب کہاں چھپائیں ندامتیں اپنی*_💔💯💛
**کسی انسان سے اتنا ہی لگاؤ رکھیں ، جتنا آپ اس کی علیحدگی یا نفرت کا دکھ برداشت کر سکیں۔۔.!
*اس دل نے تجھ سے محبت کرکے```❣*
*ساری خوشیوں سے۔۔۔۔دشمنی کرلی۔۔❣*
پہلی دو چار راتیں مشکل تھیں
اب ستاروں سے خوب بنتی ہے
_*✍جب تھک کے دنیا سے تم سکون چاہو*_
_*تو میرے بازو ہمیشہ تمہارے لیے کھلے رہیں گے*_💔💯💛
●●●🧸🔐🖇️
_اُٹھ کر داد اگر دے سارا مجمع تو بھی تھوڑی ہے_
_میرے شعر کا دوسرا مصرع اُس کی پاگل آنکھیں ہیں_
●●●🧸🔐🖇️
کِسی چہرے کی چاہ میں وہ آنکھیں
کبھی پتھر کبھی نگین ہوتی ہیں
ہر رنگ ہی جچتا ہے برابر اُن پر
سانولی لڑکیاں بَلا کی حَسین ہوتی ہیں
*_Raجput_⃝* 🔥
وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے، بھلا یک طرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ھوتی ہے یار_ ☺️💔
🥀🙂🌸
🖤🖤خود سے لڑتا ہوں بگڑتا ہوں منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ہے
🖤🖤
میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نہ آؤں
مجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا
اک میں نے ہی اُگائے نہیں خوابوں کے گُلاب..!!
تو بھی اس جُرم میں شامل ہے، مرا ساتھ نہ چھوڑ..!! 🙂
جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری،
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا،😭🥀💔
پھر چلے جائیں گے مسجد میں دعا کے لیے ہم
یاد آ جائے اگر ہم کو کہ کیا چاہتے ہیں
سینکڑوں لوگ مرے دل میں بسے ہیں اُس پر
کچھ نئے لوگ مرے دل میں جگہ چاہتے ہیں
سبھی ہیں دامن گریز مجھ سے
ہے کتنی مجھ میں خراب مٹی.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain