Damadam.pk
Ranjnaa's posts | Damadam

Ranjnaa's posts:

Ranjnaa
 

ہمارے ساتھ ایک "س" ہوگیا.
هم نے " د " میں گوشت " ڈ " کر بنایا
کہ "ص" آجائے مگر "ع" وقت
پر " ء " آگیا اور سب کها گیا😅😁😁😁😂😂

Ranjnaa
 

چھلا میرا جی ڈھولا
کوئی کپ وچ ٹی ماہیا
ایک فریش سیلفی انباکس کر
آئی وانٹ ٹو سی ماہیا 😂🙌🏻
#__😻💙

Ranjnaa
 

*_►
.
پتہ نہیں لوگ کیسے اتنا کھانا کھا لیتے ہیں
میں تو آٹھ روٹیاں کھا لوں تو پیٹ بھر جاتا ہے😔😔
#

Ranjnaa
 

نبض میری دیکھ کر کہا مجھ سے طبیب نے
پراٹھےکھا بریانی کھا چائے پی مزے کر😂❤️

Ranjnaa
 

ایک عورت ہی عورت کا غم سمجھ سکتی ہے
اس لئے بیویاں دو ہونی چاہیئے🤣🤘✌️🧐😞

Ranjnaa
 

کچھ چہروں پر صدیاں لکھی ہوتی ہیں
کچھ آنکھوں میں گزرے زمانے نظر آتے ہیں

Ranjnaa
 

*رات دو بجے تک جانو کی منتیں ترلے کرکے زلیل خوار ہو کر سونے والوں کے علاوہ سب کو گُڈ نائٹ 😂😅😁*

Ranjnaa
 

*رات کو میرے خواب میں میرا بیٹا آیا تھا😍*
کہتا ہے *ابو کوشش جاری رکھیں 🧐* امی *دمادم سے ہی ملے گی 🙈😁

Ranjnaa
 

اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو 😀
رہا کریں میں نے کب منع کیا ہے🙊

Ranjnaa
 

اس ایک بات پہ قصے کا اختتام کرو
میں بدکلام ہو ! جاٶ اپنا کام کرو

Ranjnaa
 

""شاید تم اُس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے ہو جسے ساری زندگی گزارنے کے بعد یہ معلوم پڑے کہ وہ غلط زاویوں سے زندگی کو گزارتا رہا ہے.💔

Ranjnaa
 

:چھپا رہا ھے کسی کرب کو، کسی درد کو!!!!!!!
وہ جو ہنس رہا ھے مسلسل، وہ شخص جھوٹا ھے

Ranjnaa
 

*انتظار کی سب سے ظالم قسم وہ ہوتی ہے جس میں جانے والا کہہ کر گیا ہو، میرا انتظار مت کرنا*💔🥲

Ranjnaa
 

روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں..!!
وہ اک شخص جو میری دسترس میں نہیں..!!
حل یہی ہے کہ بھول جاؤں اُسے..!!
اور ایک یہی بات میرے بس میں نہیں..!! 🙂🖤

Ranjnaa
 

`° میں گھر کا زمہ دار لڑکا ہوں `° سلگتا رہوں گا تیرے بغیر پر مر نہیں سکتا ۔🥀 __ 😓💔"

Ranjnaa
 

"میں نے مرد کو بیوی بچوں کی روٹی کی خاطر دوسروں سے خاموشی کے ساتھ گالیاں سنتے بھی دیکھا ہے" 🙂💔💯
🍁𓆩⃝محبت الوداع

Ranjnaa
 

بے ترتیب سی محبت ہے چار نفوس میں
پہلے کو تیسرا , تیسرے کو دوسرا چاہیے
ستم یہ کہ دوسرے کو ہے ! پہلا درکار
اور حد یہ کہ , چوتھے کو تیسرا چاہیے
🍁𓆩⃝محبت الوداع

Ranjnaa
 

سپرد خاک مرا ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
🍁𓆩⃝محبت الوداع

Ranjnaa
 

کل شب ھوا نےمیرا اشارہ سمجھ لیا!
اٹھ کر مجھے چراغ بجھانا نہیں پڑا!
ھم دونوں اتفاق راۓ سے زندہ بچھڑ گئے!!
اک دوسرے کو مر کے دکھانا نہیں پڑا۔!!🥀🖤
🍁𓆩⃝محبت الوداع

Ranjnaa
 

سنو عزیز.من ..
مُجھ سے اِتنے قریب ہو جاؤ ...
اُداس شب کی صلیب ہو جاؤ ۔
میری بانہوں کو سونپ دو سب کچھ ...
میری خاطِـــــــر غریب ہو جاؤ
مُجھ میں اُترو میرے لہُو کی طرح
میری رُوح کے رقیب ہو جاؤ
تُم جو چُھو لو تو دَرد گھٹ جاۓ
آؤ ! میرے طبیب ہو جاؤ...